Damadam.pk
Reshi786's posts | Damadam

Reshi786's posts:

Reshi786
 

پہیلی
"لالہ گھر سے جاتا دیکھا.جلدی جلدی جائے
اپنے گھر کو ایسا چھوڑا.پھر واپس نہ آئے"
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
جب بھی دسترخوان بچھایا.ایک ایسا مہمان بھی آیا
جُھوٹا کر دے ہر کھانا.اور مشکل ہو اسے بھگانا
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
دھوپ سے وہ پیدا ہووے.سایہ دیکھے اور مرجھائے
ایسی دشمن کو پنکھا جھیلے.جو ہوا لگتے ہی مرجائے
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
ایک قبر میں چالیس مردے
یہ پہیلی بوجھو تو جانیں
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
ہری ڈنڈی لال کمان
توبہ توبہ کرے پٹھان
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
دیکھی ہے ایک ایسی رانی۔کھاے ہوا اور پیے وہ پانی
جو بھی اس کی آگے اے۔مار کر چیخ وہ اسے ڈرے
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
وه
کیا چیز ہے جسے توڑ کر ہر بندہ بڑا خوش ہوتا ہے
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
"پلا کے اسے نیلا پانی.ہم نے اسے الٹا لٹکایا
تھوک تھوک کر کاغذ پہ اس نے.ہم کو اپنا حال سنایا"
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
وہ کونسا حلال جاندار ہے جو بغیر زبح کے کھا یا جا سکتا ہے
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
ہمارے بدن کا وہ کونسا حصہ ہے جس کے الفاظ کو اُلٹا کرکے پڑھیں تو ایک پینے والی چیز بن جاتی ہے؟
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
مل کے رہتی ہیں یہ سوراخوں میں.پل میں لشکر بڑا گزر جاے
دیکھنے میں یہ حقیر سی ہے.اس کے کاٹے سے ہاتھی مر جاے
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
وہ کونسی جگہ ہے جہاں پر امیر آدمی بھی پیالہ لے کر کھڑا ہوتا ہے
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
"کانوں میں جب اس کی آواز آتی ہے.پوری قوم ادب سے کھڑی ہو جاتی ہے
ہم آواز ہو کر شاعری گنگناتی ہے.ہماری شناخت 😂😂کیا ہے، دنیا کو بتاتی ہے".بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
وہ کونسی چیز ہے جو پانی میں
ڈالنے پر گرم ہو جاتی ہیں
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
وہ کونسا گھر ہے جس میں صرف ایک ننھی جان اکیلی رہتی ہے
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
آپ مجھے کاٹتے ہو لیکن بعد میں روتے بھی ہو بتاو میں کون ہوں
😂😂بوجھوتومانیں