Damadam.pk
Reshi786's posts | Damadam

Reshi786's posts:

Reshi786
 

پہیلی
بیمار نہیں رہتی پھر بھی کھاتی ہوں گولی بچے بوڑھے سب ڈر جاتے سن کر میری بولی
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
ایک بڈھے کے سر پر آگ۔گاتا ہے وہ ایسا راگ!اس کے منہ سے نکلے ناگ جو تیزی سے جاہیں بھاگ
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
تین حرف سے بنتا ہوں میں ، بچوں کا میں ساتھی ہوں ، میری وجہ سے مار وہ کھائیں، پھر بھی سدا سے باقی ہوں
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
گھر میں ایسے پھرتا ہے.جسے کوئی سپاہی ہو
ہر شے کی یہ تلاشی لے گا.جسے ‘ ایس پی ‘ یہی ہو
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
وہ ایسا کون ہے جو صبح سے لے کر شام تک سورج کی طرف دیکھتا رہتا ہے
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
کالے رنگ کی وہ کونسی چیز ہے
جو مردوں کے پاس ہوتی ہے .مگر عورتوں کے پاس نہیں
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
کس جاندار کی آٹھ آنکھیں ہوتی ہیں
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
وہ کیا ہے جس کو آپ ایک بار دیکھ لو تو پھر دوبارہ کبھی نہیں دیکھ سکتے
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
دنیا میں وہ ایسا کون ہے جو کبھی جھوٹ نہیں بولتا
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
ایک جدائی لانے والی_ایک بچھڑوں کو ملانے والی
دونوں بگڑے کام بنانیں_اب اپ ہی انکا نام بتائیں
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
وہ کیا چیز ہے جسے آپ تور بھی دے تو کوئی آواز نہیں آئے گی
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
جس کے پاؤں کے نیچے آئے۔کانوں سے وہ ہاتھ لگائے
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
شیشوں کی کوٹھڑی کانٹوں کی باڑ
سفید اور کالا رنگ ہے بوجھ میرے یار ۔
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
انسانی جسم کے بال اور ناخن کے علاوہ
کونسا تیسرا حصہ ہے جسے کاٹنے سے درد نہیں ہوتا
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
وہ ایسا کون سا کام ہے جو لڑکے کرتے ہیں اور لڑکیوں کو مزہ آتا ہے
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
وہ کیا چیز ہے جس کے چھ منہ ہیں لیکن کچھ کھا نہیں سکتی۔اور اکیس آنکھیں ہیں لیکن وہ دیکھ نہیں سکتی
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
وہ کونسا پرندہ ہے جو اپنے بچوں کو دودھ پیلا تا ہے
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
وہ کونسی چیز ہے جو آپ کے ساتھ چلتی جاتی ہے مگر آپ اس کو پکڑ نہیں سکتے
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
نیند کے علاوہ وہ کونسا ایسا کام ہے جس کو انسان آنکھ بند کرکے کرتا ہے
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
آنکھ میں جب پر جائے تو۔ بے چارا روتا چلا جائے۔ لاکو کی آنکھ کا تارا ہے تو۔ کالا ہے پر پیارا ہے تو ۔
😂😂بوجھوتومانیں