پہیلی.بات انوکھی کیا کوئی جانے
اِک ڈبیا میں سینکڑوں دانے.میٹھے میٹھے، رنگ رنگیلے
رس بھرے، رس دار ، رسیلے.کوئی چُوسے ، کوئی چبائے
😂😂بچّہ بوڑھا ہر اِک کھائے.بوجھوتومانیں
پہیلی
پیاز کاٹتے وقت کیا کھانے سے
آنسو نہیں آتے
😂😂بوجھوتومانیں
پہیلی
وہ کون سی حالت ہے جب شوہر کا بیوی سے جھوٹ بولنا جائز ہوتا ہے
😂😂بوجھوتومانیں
پہیلی
ایسی لڑکی کا نام بتائیں جس میں(A..E..i..o..u..)
نہ ہوں
😂😂بوجھوتومانیں
پہیلی
وہ کون سی جگہ ہے جہاں مرد ہر وقت جا سکتا ہے مگر عورت زندگی میں صرف ایک بار جا سکتی ہے
😂😂بوجھوتومانیں
پہیلی
"پہلے پانی اسے پلاؤ..پھر مکوں سے شامت لاؤ
تن کر جب سوجن آئے پھر وہ اور طمانچے کھائے"
😂😂بوجھوتومانیں
پہیلی
> گورا گورا دیکھو لوگوں چوں نہ کرو اور کھائو
آگ لگے پانی سے اس میں اس کی بوجھ بتائو
😂😂بوجھوتومانیں
پہیلی
کون ہے وہ پہچانو تم۔جن کے ساتھ لگی ہے دم۔جوں جوں آگے بڑھتی جائے۔دم اس کی گھٹتی جائے
😂😂بوجھوتومانیں
پہیلی
حروف کی ترتیب درست کرکے پاکستان کے شہر کا نام بنائیں
ر،ی،چ،ا،ک
😂😂بوجھوتومانیں
پہیلی
گود میں لیٹا مسکرائے
دودھ پئے سو جائے
😂😂بوجھوتومانیں
پہیلی
"ننھے ننھے ساتھی سو مل کر ساتھ رہیں
ایک ہی رسی کو پکڑےآگے پیچھے ساتھ چلیں
😂😂بوجھوتومانیں
پہیلی
"آلو کی بہنا عربی کی تائی.ہم دوستو نے مل کر کھائی
ہے سبزی بھی اور مزیدار پھل بھی کچی تھی پھیکی بھوننا تو میٹھی پائی"
😂😂بوجھوتومانیں
پہیلی
ایک گھر کے دو رکھوالے
دونوں لمبے دونوں کالے
😂😂بوجھوتومانیں
پہیلی
نہ کوئی بادل نہ کوئی سایا
پھر بھی خوب مینہ برسایہ
😂😂بوجھوتومانیں
پہیلی
وہ کیا چیز ہے جو استمال کرنے سے پہلے کالی_استمال کرتے ہوے لال اور
استمال کرنے کے بعد سر مئی رنگ کی ہو جاتی ہیں
😂😂بوجھوتومانیں
پہیلی
روڑوں کے اندر تھے روڑے
ہتھوڑے سے ان کے سر توڑے
😂😂بوجھوتومانیں
پہیلی
سر ہے چھپٹا مہ نوکیلا بگڑے کام سارے
جو پکڑے وہ ہاتھ میں لے کر سر پر چوٹیں مارے
😂😂بوجھوتومانیں
پہیلی
شکل و صورت میں ہے جیسا اس کا چولا بھی ہے ویسا
سال میں بدلے ایک لباس اور نہیں اس کے پاس
😂😂بوجھوتومانیں
پہیلی
"ظالم ہے جلالی ہے..پر لگتی بھولی بھالی ہے
کھا جاتی ہے سب لکڑیاں پر پیٹ اس کا پھر خالی ہے"
😂😂بوجھوتومانیں
پہیلی
کوئی ہڈی اور نہ بال۔تن پر اس کے کھال ہی کھال۔کھانا دانہ کچھ نہ کھائے .بس پانی وہ پیتا جائے
😂😂بوجھوتومانیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain