Damadam.pk
Reshi786's posts | Damadam

Reshi786's posts:

Reshi786
 

پہیلی
ہمارے بدن کا وہ کونسا حصہ ہے جس کے الفاظ کو اُلٹا کرکے پڑھیں تو ایک پینے والی چیز بن جاتی ہے؟
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
وہ کون سی چیز ہے جو زمین میں نہیں کون سی چیز ہے جو آسمان میں نہیں اور کونسی چیز ہے جو زبان میں نہیں
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
وہ کونسی چیز ہے جو صبح کو سبز دوپہر کو کالی۔شام کو نیلی اور رات کو سفید ہوتی ہے
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
"دھوپ لگے سوکھے نہیں چھاوں لگے کملائے
نرالی اس کی بات ہے ہوا لگے مر جائے"
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی"میں انسان سے ملتا جلتا ہوں.ہر الٹے میں میرے کام
کالا ہوں میں اپنے تن سے.چ"" سے بنتا میرا نام"
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
"لال محل کی لال ہی رانی.کئی ہیں اس کے پہریدار
نوچیں کاٹیں ٹکڑے کر دیں.اے لوگو ؛ ہوجاؤ ہوشیار"
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
وہ کیا ہے جو غریب پھینک دیتے ہیں اور امیر جیب میں رکھتے ہیں
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
"کالے کو جب تاؤ آئے
سر پر وہ گوری کو نچائے"
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
جب بھی دسترخوان بچھایا.ایک ایسا مہمان بھی آیا
جُھوٹا کر دے ہر کھانا.اور مشکل ہو اسے بھگانا
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
وہ نہ ہو تو کوئی پرندہ
کھبی بھی نہی رہ سکتا زندہ
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
یہ ہر گھر میں ہوتی ہے
سب کو پناہ یہ دیتی ہے.کھڑی رہے تو دوست ہے یہ
😂😂گر جاے تو جان لیتی ہے.بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
"تین حرفوں کا میرا نام
کھانے کو میں آتا کام.الٹا سیدھا ایک سماں
😂😂نہ میں لڈو نہ میں پان"بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
وہ کونسی چیز ہے جو پہاڑ کی طرح مضبوط ہوتی ہے مگر اس کو آپ ایک لفظ سے توڑ سکتے ہیں
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
وہ کون سی چیز ہے جو ہمیشہ آپ کے سامنے ہوتی ہے مگر آپ اسے دیکھ نہیں سکتے
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
وہ کیا چیز ہے جو ایک لڑکے کو ادمی
اور ایک لڑکی کو عورت بنا دیتی ہیں
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
روشن روشن اس کی دم
رات کو حاضر دن کو گم
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
کا لا ہے پر کوا نہیں
درخت پر چڑھے پر بندر نہیں.موٹا سر ہے ہاتھی نہیں
😂😂پتلی کمر ہے چیتا نہیں.بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
"رنگ ہرا ہے منہ پہ لالی
گلے میں اس کے گھنٹی کالی"
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی
گنتی کا وہ کونسا حصہ ہے جس کو الٹا لکھا جائے تو ایک پھل کا نام بن جاتا ہے
😂😂بوجھوتومانیں

Reshi786
 

پہیلی.بات انوکھی کیا کوئی جانے
اِک ڈبیا میں سینکڑوں دانے.میٹھے میٹھے، رنگ رنگیلے
رس بھرے، رس دار ، رسیلے.کوئی چُوسے ، کوئی چبائے
😂😂بچّہ بوڑھا ہر اِک کھائے.بوجھوتومانیں