Damadam.pk
RiZwAn1112's posts | Damadam

RiZwAn1112's posts:

RiZwAn1112
 

پسلیوں سے نکل گئی کیوں تم
خیر اب دل میں آ کے بس جاؤ

RiZwAn1112
 

ہم الگ نہیں ہوئے ہمارے دلوں نے ایک دوسرے کی موجودگی کو محسوس کرنا چھوڑ دیا ہے_

RiZwAn1112
 

وہاں اب خواب گاہیں بن گئی ہیں
اُٹھے تھے آب دیدہ ہم جہاں سے
اُٹھا لایا ہوں سارے خواب اپنے
تری یادوں کے بوسیدہ مکاں سے

RiZwAn1112
 

شہر دل میں ہیں دروازے بہت
نور ٹہرا ادھر جہاں سے تم گزری

RiZwAn1112
 

سوچنے والوں کی دنیا ، دنیا والوں کی سوچ سے بہت مختلف ہوتی ہے

RiZwAn1112
 

کچھ چیزیں زندگی اس وقت دیتی ہے
جب ہمارا دل مر جاتا ہے۔

RiZwAn1112
 

بے خوف ہونے کے لیے با کردار ہونا ضروری ہے

RiZwAn1112
 

ہے ایک طنز کا نشتر دعائے عمرِ دراز
اس ایک شخص کو جینے کی جس کو آس نہ ہو

RiZwAn1112
 

جو لوگ راستے الگ کرنے کا فیصلہ کر لیتے ہیں تو
سب سے پہلے وہ رابطے کم کر دیتے ہیں۔

RiZwAn1112
 

میری آنکھیں تجھے ہر دور میں ہنستا دیکھیں
تیری جانب سے ہمیشہ مجھے خیر کی خبر آئے

RiZwAn1112
 

اُٹھا کے تیرِ نظر وہ اِدھر کو دیکھتے ہیں۔
ہم آہ بھر کے پھر اپنے جگر کو دیکھتے ہیں۔
نگاہِ شوق میں لے کر کے حسرتِ دیدار۔
طُلُوعِ صُبْح تری رہ گزر کو دیکھتے ہیں۔

RiZwAn1112
 

ساتھ ہر ایک کو اس راہ میں چلنا ہوگا
عشق میں رہزن و رہبر نہیں دیکھے جاتے
ہم نے دیکھا ہے زمانے کا بدلنا لیکن
ان کے بدلے ہوئے تیور نہیں دیکھے جاتے

RiZwAn1112
 

عشق ریشم سے بُنی شال ہے، آہستہ چُھو
ایک دھاگہ جو کُھلے، شال اُدھڑ جاتی ہے
آپ پوشاک اُدھڑنے پہ ہیں گھبرائے ہوئے
صاحب ! عشق میں تو کھال اُدھڑ جاتی ہے

RiZwAn1112
 

جو میرے ضبط کا شیرازہ منتشر کر دے ۔۔۔
تیرے ستم کو ابھی وہ ادا نہیں ائی ۔۔

RiZwAn1112
 

جُدائی موت سے زیادہ سخت ہے!

RiZwAn1112
 

یادیں عجیب ہوتی ہیں، ہنساتے ہنساتے اچانک رلا دیتی ہیں۔

Beshak💯💯
R  : Beshak💯💯 - 
RiZwAn1112
 

اہل جنت مجھے لیتے ہیں نہ دوزخ والے
کس جگہ جا کے تمہارا یہ گنہگار رہے

RiZwAn1112
 

عورت سے پہلے دنیا نامکمل تھی اور مرد ادھورا تھا
عورت تکمیل کائنات اور تسکین مرد ہے
یعنی اگر مرد ابتدائے کائنات ہے
تو عورت انتہائے کائنات
یعنی...
تکمیل آدمیت ہے
عورت نہ ہوتی تو آدمی ادھورا ہوتا اور دنیا نامکمل رہتی

RiZwAn1112
 

اردو لٹریچر کی کلاس تھی
سر نے میرے سوال پہ گھور کے مجھے دیکھا
سوال تھا
کیسے پتہ چلے کہ آپ کسی کو چاہتے ہو
ان کا جواب آج بھی میری یاداشت میں ہے
اگر تم کسی سے کچھ بھی نہیں چاہتے
لیکن..
پھر بھی اسے چاہتے ہو!تو پھر واقعی تم اسے چاہتے ہو