Damadam.pk
Rida.44's posts | Damadam

Rida.44's posts:

Rida.44
 

کچھ خواہشات کا تعلق بس اتنا سا ھے کہ
وہ میری آنکھ سے نکل کے میرے تکیے میں جذب ھو جاتی ہیں💔

اتنی شدت سے میری رگوں میں اتر گۓ ہو تم ___
تمہیں بھول جانے کے لۓ مجھے مرنا ھو گا__💔💤
R  : اتنی شدت سے میری رگوں میں اتر گۓ ہو تم ___ تمہیں بھول جانے کے لۓ مجھے مرنا - 
Rida.44
 

کسی کے دل کے زخموں پہ مرہم رکھنا ضروری ھے...
مگر اس دور میں ہمدم یہ زحمت کون کرتا ھے...

Rida.44
 

مناسب سمجھو تو _____بس اتنا بتا دو
دل بےچین ہے بہت کہیں____ تم اداس تو نہیں😴🙁

Rida.44
 

تیری آرزو بہت ہے,,,,تیرا انتظار کم ھے,,,,,
یہ وہ حادثہ ہے,,,,جس پہ میرا اختیار کم ھے,,,,,🙄🙁

Rida.44
 

اس کے جذبات میری ہچکیوں سے یہ کہنے لگے ہیں___
کہ ابھی وقت لگے گا تمھاری یاد آنے میں
کیونکہ وہ آج کل سرخیوں میں آنے لگے ہیں___😴😓🙁

Assalam.o.lykum
R  : Assalam.o.lykum - 
Rida.44
 

اتنی ٹھوکریں مارنے کا شکریہ
اے زندگی
چلنے کا نہ سہی سنبھلنے کا ہنر آ گیا

Rida.44
 

خلاصہ ہم سے سن لے کوئ آداب محبت کا
دعائیں دل میں دینا غم سہنا اور بےزباں رہنا!!!!

Rida.44
 

یہ بھی ممکن ھے میاں کے آنکھ بگھونے لگ جاؤں
وہ کہے کیسی ہو تم __اور میں رونے لگ جاؤں__😢

Rida.44
 

روح میں شامل ھے فقط نس نس میں نہیں
وہ اک شخص جو میری دسترس میں نہیں
حل یہی ھے کے بھول جاؤں اسے...
مگر یہی اک بات میرے بس میں نہیں
😴💔

Rida.44
 

مجھے فرصت ہی کہاں کہ موسم سہانا دیکھوں
تیری یاد سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں

Rida.44
 

بہت چھالے تھے اس کے پیروں پہ
کمبخت اصولوں پہ چلا ھو گا,,,

Rida.44
 

درد جتنا شدید ہوتا ھے
عشق اتنا مزید ھوتا ھے***

کسی کی خوشی کے لیۓ اس سے دور رہنا بھی عشق ہے😚😴
R  : کسی کی خوشی کے لیۓ اس سے دور رہنا بھی عشق ہے😚😴 - 
Rida.44
 

کیسے چھوڑ دوں تجھ سے محبت کرنا
تو قسمت میں نہ سہی ,,دل,, میں تو ھے
😢😷😥

Rida.44
 

کسی نے کیا خوب کہا ھے کہ
.
دل کے بازاروں میں دولت نہیں دیکھی جاتی
اور
ھو جاۓ پپار تو پھر صورت نہیں دیکھی جاتی..😴

Rida.44
 

رشتہ سب سے رکھو
لیکن امید کسی سے نہیں🙁💔

Rida.44
 

اس کو کیا پڑی ھے کے آکر مجھے مناۓ
وہ توکہتا ھوگا,,جان چھوٹی بھاڑ میں جاۓ.... 💔💔

Islamic Quotes image
R  🔥 : Assalamolykum🌹 -