Damadam.pk
Rida.44's posts | Damadam

Rida.44's posts:

Rida.44
 

اگر کسی کو تکلیف دے کر بھی اچھے سے سو لیتے ھو تو اپنے ضمیر کا جنازہ پڑہ لو
کیونکہ وہ وفات پا چکا ھے...

Rida.44
 

لوگوں کو اس طرح معاف کرو
جیسے تم خدا سے امید رکھتے ھو
کہ جیسے وہ تمہیں معاف کر دے گا..💯

Rida.44
 

اتنی جلدی دنیا کی کوئ چیز نہیں بدلتی
جتنی جلدی انسان کی نیت اور نظریں بدل جاتی ہیں,,,

Rida.44
 

بڑی چیز کے حاصل ھوجانے سے
چھوٹی چیز کو نہیں بھولنا چاہیۓ
کیونکہ جہاں سوی کی ضرورت ہوتی ہے
وہاں تلوار کام نہیں آتی,,,💯

Rida.44
 

**اس انسان کی عزت ضرور کریں
جو آپ کے ساتھ بغیر کسی لالچ کے
نیکی کر رہا ھو___💯

Rida.44
 

اسی طرح محبت بھی جس کو
بن مانگے مل جاۓ اسے قدر نہیں ہوتی🔥

Rida.44
 

یہ روٹی بھی عجب شے ہے
جس کو ملتی ھے اس کی نیت نہی بھرتی
اور جس کو نہ ملے اس کا پیٹ____

آمین ثم آمین یارب لعلمین
R  : آمین ثم آمین یارب لعلمین - 
Rida.44
 

اب مطلب کے بنا کوئ دوستی کیا دعا سلام بھی نہیں رکھتے 💯🔥

Rida.44
 

جب ہم کسی کے مطلب کے نہیں رہتے تو____چھوڑ دیۓ جاتے ہیں""

Rida.44
 

ڈھیر باتیں ہیں ڈھیر شکوے ہیں
خود سے کرتی ھوں خود سے لڑتی ھوں...😢

Rida.44
 

جس دن ساہ مک جاوے گا
رولا سارا مک جاوے گا__😥😓

Rida.44
 

دل جلانے کے سوا جس کا ہنر کچھ بھی
مینے اس شخص کو دلدار بنا رکھا ھے...🙁😓

Rida.44
 

💔💔💔💔💔💔
یہ ٹوٹ کے بکھرا ھے یا ٹوٹا ھے بکھر کے
💔
ہم دل کی تباہی کا سبب ڈھونڈ رھے ہیں
💔💔💔💔💔💔

Rida.44
 

دو پل کی خوشی
دو پل کی ہنسی
💔💔💔

رشتوں کو وقت دو
تاج محل دنیا نے دیکھا ھے 
ممتاز نے نہیں....💔
R  : رشتوں کو وقت دو تاج محل دنیا نے دیکھا ھے ممتاز نے نہیں....💔 - 
Rida.44
 

رشتوں کی قدر کریں
کیوں کے پھر تصویریں
کسی کی کمی کو
پورا نہیں کر سکتیں

Rida.44
 

.r3 good night

Rida.44
 

خانہ دل میں ماضی کے خزانے جاگے
آج تیری یاد آئ آج پھر درد پرانے جاگے😢

Rida.44
 

چھوڑ جانے والوں نے یہ سکھایا ہے ک
آنے والوں کو اوقات میں رکھنا,,,💘