Damadam.pk
Rida.44's posts | Damadam

Rida.44's posts:

Rida.44
 

محبت کا شوق نہ رکھیۓ صاحب..🌹
🌹
اس میں سانس آتی نہیں اور جان جاتی نہیں🌹

Rida.44
 

ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں
.
جیسے لوگ سکون ڈونڈتے ہیں💔.

Rida.44
 

برا تو ہر کوئ ھے💔
فرشتے نہ ہم ہیں نہ تم ھو👉

Rida.44
 

رات گزر جاتی ھے ساری انھی حسابوں میں اسے محبت تھی? نہیں تھی? ھے? نہیں ھے?😴😴

Rida.44
 

کاش اتنے ہی وفادار بھی ھوتے
جتنے لوگ حسین ھوتے ہیں...😚☺

زندگی میں پیسہ ہی سب کچھ نہیں ھوتا...
R  : زندگی میں پیسہ ہی سب کچھ نہیں ھوتا... - 
Jumma mubarak
R  : Juma mubark🌹dil se nek duaen mangy Rab se🌹sb k liye🌹 - 
Rida.44
 

مطلب پورا ھوتے ہی تعلق منہ پہ مارے جاتے ہیں💔💔

Rida.44
 

آج کل تو ضرورتیں طے کرتی ہیں کہ لہجہ کتنی دیر میٹھا رکھنا ھے...💯🔥

Rida.44
 

دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی... 💔
جو دل میں ھوتے ہیں وہ😴قسمت میں نہیں ھوتے...💔

Rida.44
 

🙄تیری ہی یاد میں گزر جاتی ھے
وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں💔

Rida.44
 

کسی بےقدرے انسان سے کی گئ مخلص محبت
آپ کو ساری زندگی ذہنی مریض بنانے کےلۓ کافی ھے...💤

Rida.44
 

کون دے گا سکون آنکھوں کو
کس کو دیکھوں کے نیند آ جاۓ🙄😴

Rida.44
 

سو بار کہا دل کو چل بھول ہی جا اس کو
ہر بار کہا دل نے تم دل سے نہیں کہتے,,,

Rida.44
 

کسی کا روٹھ جانا اور اچانک بےوفا ھونا
محبت میں یہی لمحے قیامت کی نشانی ہیں

Rida.44
 

تم حقیقت عشق ھو یا فریب میری آنکھ کا
نہ دل سے نکلتے ھو نہ زندگی میں آتے ہو..💤💔

Rida.44
 

کھلے پنجرے میں دیکھا ھے کبھی بیٹھا ہوا پنچھی?
تمہیں معلوم ہی کب ھے محبت کس کو کہتے ہیں___

Rida.44
 

زمانے کے سوالوں کو میں ہنس کر ٹال دوں لیکن...
نمی آنکھوں کی کہتی ھے مجھے تم یاد آتے ھو.💤

Rida.44
 

میرے ہر اداس پل میں میرا ساتھ چھوڑ جانا💘
یہ کہاں کی الفتیں ہیں یہ کہاں کا عشق جانا💔

Assalam.o.lykum
R  : Assalam.o.lykum -