Damadam.pk
Rida.44's posts | Damadam

Rida.44's posts:

Rida.44
 

جو میسر نہیں حقیقت میں
سر پر میرے سوار سا کیوں ھے...
😴😢🔥

Rida.44
 

ہمیں اہمیت نہیں دی گئ یار
ہم جان تک دے رہے تھے...

Rida.44
 

وہ مجھے بھول ہی گیا ھو گا
اتنی مددت کوئ خفا نہیں رہتا

Rida.44
 

تیرا بدلہ میں اوروں سے لیتی ہوں
جو مجھے چاھتا ھے
💔🔥 میں اسے چھوڑ دیتی ھوں

Rida.44
 

ایسا نہیں ھے کہ تیرے سوا کوئ نظر نہیں آتا
درحقیقت تیرے سوا کسی کو دیکھنے کی حسرت نہیں رھی....😴

Rida.44
 

تجھے دیکھ کر جو سکوں ملتا ھے😍
اس سرور کا مزہ تو کیا جانے😇😴

Rida.44
 

دل میں رہنا سیکھیں جناب
.
.
Z
.
.
غرور میں تو سبھی رہتے ہیں...😓💔

Rida.44
 

تم نہیں جانتے یک طرفہ محبت کا مزا یہ وہ محنت ھے جو ہم بیکار کیا کرتے ہیں...💔

Rida.44
 

درد سہتے سہتے انسان ہنسنا ہی نہیں
رونا بھی چھوڑ دیتا ہے💔😢😢

Rida.44
 

نگاہوں کے تکازے ہیں کہ چین سے مرنے نہیں دیتے
اور یہاں منظر ھی کچھ ایسے ہیں کے دل بھرنے نہیں دیتے💔

ہر حال میں ہنسنے کا ہنر پاس تھا جن کے
وہ رونے لگے ہیں تو کوئ بات تو ھو گی😢
R  : ہر حال میں ہنسنے کا ہنر پاس تھا جن کے وہ رونے لگے ہیں تو کوئ بات تو ھو گی😢 - 
Rida.44
 

اللہ حافظ😴

Rida.44
 

کدی پیار نئ مکدا دلاں وچوں
ساہ مکدیاں مکدیاں مک جاندے😓😓

Rida.44
 

تیرے آنے کی کیا امید مگر
.
کیسے کہہ دوں کہ انتظار نہیں ھے

باز بھی آجاؤ ہمیں روز یاد آنے سے
کیا ملتا ھے تم کو ہمیں ستانے سے😴
R  : باز بھی آجاؤ ہمیں روز یاد آنے سے کیا ملتا ھے تم کو ہمیں ستانے سے😴 - 
Rida.44
 

اسلام علیکم🇵🇰

Rida.44
 

نیتیں صاف بھی ھوں تو____ الزام لگا دیۓ جاتے ہیں....

Rida.44
 

چلو نا ساتھ چلتے ہیں ....!سمندر کے کنارے تک
کنارے پر ہی دیکھیں گے....!کنارا کون کرتا ھے...

Rida.44
 

نصیب کا لکھا مل کر ہی رہتا ھے
کب کہاں کیسے
یہ ہمارا رب ہی جانتا ھے🏵🌹

Rida.44
 

جس چیز کیلۓ تم روتے ھو___
ہو سکتا ھے وہ تم سے اک دعا دور ھو__