Damadam.pk
Rida.44's posts | Damadam

Rida.44's posts:

Rida.44
 

اور پھر روحوں کے درد کو ہم
دوائیوں سے ختم کرتے کرتے
خود ختم ہو جاتے ہیں...😒🙁

Rida.44
 

کسی نے خواب دکھاۓ تھے زندگی کے ہمیں
کس کے ساتھ ہمارا بھی رابطہ ھوا کرتا تھا
.
یہ خدوخال ہمارے یونہی نہیں بگڑے
ہمارے ساتھ محبت کا حادثہ ھوا تھا
💔😴

Rida.44
 

تم میرے لیۓ سبھی
کچھ ہو..اور سبھی
کچھ کبھی نہیں ملتا😴💔

Rida.44
 

دیدار کے کابل تو نہیں چشمے تمنا
لیکن وہ کبھی خواب میں آئیں تو عجب کیا😴🌾

Rida.44
 

عجیب لوگ ہیں 💔😴

Rida.44
 

💔لا حاصل کو روتے ہیں
حاصل کو رولاتے ہیں💔

Rida.44
 

اگر دنیا مکافاتے سمل ھے تو پھر
محبت کے بدلے محبت میرا حق بنتا ھے....😴

Rida.44
 

یہ دل بن جاۓ پتھر کا نہ اس میں کوئ ہل چل ھو💔😢😓😴

Rida.44
 

اسے کہنا مجھے اس کے بناء رہنا
نہیں آتا
سب کچھ آتا ھے دل میں پر کہنا نہیں آتا😓😓😴

Rida.44
 

ہاں آج درد کی وہ شدت ھے جس میں
.
کہتے ہیں موت بہتر ہے💔💔😢😢

Rida.44
 

کبھی کبھی خوشیاں اتنی ہو جاتی ہیں
کے زندگی کم لگنے لگتی ھے
اور
کبھی کبھی دکھ اتنے ہو جاتے ہیں کے
زندگی طویل اور بوجھ لگنے لگتی ھے...💔

Rida.44
 

ہم نہیں مانتے تھے پھر اک دن
اس کی وحشت نے ہم کو سمجھایا
ہم...
فقط باعث اذیت ہیں...💔💔

Sad Poetry image
R  : من چاہا شخص ہر مرض کا علاج ہوتا ھے...😓 - 
Rida.44
 

آپ دکھاوا کر کے دعا تو حاصل کر سکتے ھو
🌾🌾
💔💔پر دلوں کو توڑ کر خدا کو کبھی حاصل نہیں کر سکتے😴🙏

Rida.44
 

وفا کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
💔مرشد
یہ خاصیت خون اور نسلوں میں پائ جاتی ھے!!!

Rida.44
 

نہیں معلوم کب سے ھے تعلق تم سے یہ اپنا
تمھارا عکس تھا دل میں تمھارے نام سے پہلے😴

Rida.44
 

تم حقیقت عشق ھو یا فریب میری آنکھ کا
نہ دل سے نکلتے ھو نہ زندگی میں آتے ھو😴💔

Rida.44
 

عظیم ھوتے ھیں وہ لوگ جو
کسی کے اداس چہرے پر مسکراہٹیں
بکھیرنے کا فن رکھتے ہیں...

Rida.44
 

عشق دا رتبہ عشق ہی جانے...🔥

آخر کیوں...?
R  : آخر کیوں...? -