Damadam.pk
Rida.44's posts | Damadam

Rida.44's posts:

Rida.44
 

شوق وفا نہ سہی
.
خوف خدا تو رکھیۓ
😴Z

زندگی شاید اسی چیز کا نام ہے,,
دوریاں..! مجبوریاں..! تنہائیاں..!
💔💔😢
R  : زندگی شاید اسی چیز کا نام ہے,, دوریاں..! مجبوریاں..! تنہائیاں..! 💔💔😢 - 
Rida.44
 

کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے کیفیت کو بیان کرنے کیلۓ پھر دل کرتا ہے کوئ سن لے ,سنبھال لے,سمیٹ لے💔💔😥

"اک غم ھے " جو تسلی سے کھا رہا ھے مجھے"💔
R  : "اک غم ھے " جو تسلی سے کھا رہا ھے مجھے"💔 - 
Rida.44
 

نہ جانے کون سا یہ احساس ھے ہم دونوں میں
دوریاں تو بہت ہیں پر محبت کم نہیں ھوتی😍😴

Rida.44
 

وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری
اسی کا حکم ھے کہ,,,,,اب رابطہ نہیں کرنا😴😴😥

Rida.44
 

اک خواہش کے کوئ زخم نہ دیکھے دل کا
اک حسرت کے کوئ دیکھنے والا ھوتا😴😥

Rida.44
 

ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں
جس طرح لوگ سکون ڈھونڈتے😴😴😴

Rida.44
 

پسندیدہ شخص کی لا پرواہی
انسان کو ذہنی مریض بنا دیتی ھے😴

بے وجہ چھوڑ گۓ ھو 
بس اتنا بتا دو کہ__سکون ملا کہ نہیں😴
R  : بے وجہ چھوڑ گۓ ھو بس اتنا بتا دو کہ__سکون ملا کہ نہیں😴 - 
کافی عرصہ بیت گیا ھے جانے اب وہ کیسا ھو گا😴😢
R  : کافی عرصہ بیت گیا ھے جانے اب وہ کیسا ھو گا😴😢 - 
Rida.44
 

کوئ کہہ دے میرے گلاب سے🌹
تیری خوشبو بہت اداس ھے🌫😴

Rida.44
 

کبھی کبھی دل کہتا ھے کے آج سو جاؤں اور کبھی نہ اٹھوں بسس...😢😢

Rida.44
 

Meri wajha sy agr kisi ka dil dukha ho to...
M so sory..

Rida.44
 

تیرے نام کے ساتھ جینا میرے بس میں نہیں ھے💔💔😴
لیکن تیرے نام کے ساتھ اک دن مر جاؤں گی
انشاءاللہ😴💔💔

Rida.44
 

کچھ لوگوں کے نزیک
اللہ
کے واسطے کی بھی
💔😴کوئ اہمیت نہیں ہوتی

💔ربا عشق نہ ھووے😴🙏
R  : 💔ربا عشق نہ ھووے😴🙏 - 
Rida.44
 

.f7 .f6

Rida.44
 

🍃🍃بڑا ہی خاموش سا انداز ھے تمھارا
.
سمجھ نہیں آتا . فدا ھو جاؤں یا فنا ھو جاؤں🍃🍃😴

کچھ لوگ بھولے نہیں بھولتے....اور کچھ ..
R  : کچھ لوگ بھولے نہیں بھولتے....اور کچھ .. -