Damadam.pk
Rida.44's posts | Damadam

Rida.44's posts:

Rida.44
 

اداسی تم پہ بیتے گی تو تم بھی جان جاؤ گے
کے کتنا درد ھوتا ھے نظر انداز کرنے سے

صبع بخیر🌹
R  : صبع بخیر🌹 - 
گڈ نائیٹ 💔😴
R  : گڈ نائیٹ 💔😴 - 
Rida.44
 

مت پوچھ وجہ
.
بس تم ھو بےوجہ

Rida.44
 

ڈال دیا تیری محبت نے فرشتوں کو بھی کشمکش میں,,,,
کبھی مانگا تجھے شدت سے
کبھی بھولنے کی دعا مانگی,,,!💔😴

Rida.44
 

بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں
دل ہی نہیں قابو میں تو ہم کیا کریں
😴💔🙏

Rida.44
 

میری زات خاک سہی
مگر میرا رب تو کریم ھے...

Rida.44
 

میرا دل بہلانے کو اور بھی بہت طریقے ہیں میری جان,,,,
مگر جو دل کو سکون دے___ وہ خیال تیرا ھے,,,,Z

Rida.44
 

تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا اس کے پاس بیشک,,,
مگر وہ جو بنا رھے تھے ظ وہ بہانے عجیب تھے,,,

Rida.44
 

عاجزی بلا وجہ نہیں آئ
غرور ٹوٹا ھے___ صاحب💔💔

Rida.44
 

مانا کے میری زات میں سو عیب ہیں
لیکن...
تو بھی تو خدا نہیں ,, کچھ تو خیال کر😴💔😴

میری ہر افطاری کی پہلی دعا تم ھوz
R  : میری ہر افطاری کی پہلی دعا تم ھوz - 
Rida.44
 

بعض دکھ بھی گونگے انسان
کی طرح ھوتے ہیں جو نہ
بتاۓ جا سکتے ہیں,,
نہ کوئ سمجھ سکتا ہے
بس چپ چاپ پالے جاتے ہیں,💔

Rida.44
 

اے محبت کے رب....
اور کچھ بھی نہیں, بس
مجھے آج شب...
اس انازاد کے....
خواب میں مار دے,,,
💔💔😴

Rida.44
 

تینوں شوق جو سی سانوں رولن دا
آ ویکھ تا سہی اسی رلگۓ آں💔😴

Rida.44
 

کبھی کبھی تقدیر کسی کی دعا
کے انتظار میں ھوتی ھے🌾🍃

Rida.44
 

محبت الفاظ نہیں اک احساس ھے
جس سے ھو جاۓ بس پھر
😴 وہی خاص ھو جاتا ھے

اے میرے اللہ مجھے صبر عطا کر 😥😥😥😢😢
R  : اے میرے اللہ مجھے صبر عطا کر 😥😥😥😢😢 - 
Rida.44
 

اتنی خاموشی اچھی نہیں ھوتی انہی باتوں سے لوگ بچھر جاتے ہیں💔

شوق وفا نا سہی 
خوف خدا تو رکھیۓ
R  : شوق وفا نا سہی خوف خدا تو رکھیۓ -