Damadam.pk
Rida.44's posts | Damadam

Rida.44's posts:

ہمدرد کوئ کوئ.. سر درد ہر کوئ
R  : ہمدرد کوئ کوئ.. سر درد ہر کوئ - 
Rida.44
 

پہلے لگتا تھا تم ھی دنیا ھو
اب سمجھ میں آیا تم بھی دنیا ھو

Rida.44
 

نبھانا کس کو کہتے ہیں
یہ کچھ ہی لوگوں کو آتا ھے
بہت آسان ھے کہنا
مجھے تم سے محبت ھے💔

Rida.44
 

جہاں آپ کا ھونا نہ ھونا برابر ھو
وہاں آپ کا نہ ھونا ہی بہتر ھے..💔😢

Rida.44
 

آج دل تڑپ رہا ھے مولا
میری موت کی دعا پر کن فرما دے 💔😢

Rida.44
 

زندگی ہر جینے والے کے پاس نہیں ھوتی💔

Rida.44
 

شاید وہ بدل دے تیری تقدیر
تو کاتب تقدیر سے اصرار تو کر...

Rida.44
 

کتنے عجیب ہیں نا لوگ
بات پکڑ کر انسان چھوڑ دیتے ہیں💔

ڈپریشن کوئ مزاق نہیں ھے..اچھا خاصا ہنسے والا بندا اندر سے ختم ھو جاتا ھے💔
R  : ڈپریشن کوئ مزاق نہیں ھے..اچھا خاصا ہنسے والا بندا اندر سے ختم ھو جاتا ھے💔 - 
Rida.44
 

قربت تو بڑی چیز ہے اے جانے تمنا
اس دل کی تسلی کو تیرا نام بہت ھے
,💔😴

Rida.44
 

تم سوچ بھی نہیں سکتے
اتنا سوچھتے ہیں ھم تمہیں
😴💔😴

Aameeen🍃
R  : Aameeen🍃 - 
Rida.44
 

خدا ان دعاؤں کو بھی سنتا ھے
جن کو ہم لفظوں میں نہیں ڈھال سکتے
💔

Rida.44
 

میرا درد ساری دنیا
میرا حوصلہ بس اک تم😴

سبحان اللہ🌹🌹
R  : سبحان اللہ🌹🌹 - 
Rida.44
 

گڑدوں میں شدید درد کا کوئ علاج ھے کیا ?😧😧

Rida.44
 

یہ جو اہم ھوتے ہیں
.
بڑے ہی بے رحم ھوتے ہیں💔😴

Rida.44
 

محبت کیا ھے یہ اس سے پوچھو
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی اظہار کیا ھو

وہ اکثر بدل جاتے ہیں 
جنہیں حد سے بڑھ کر وقت اور عزت دی
R  : وہ اکثر بدل جاتے ہیں جنہیں حد سے بڑھ کر وقت اور عزت دی - 
Rida.44
 

تنہا اداس چاند کو سمجھو نہ بےخبر
ہر بات سن رہا. ھے مگر بولتا نہیں
😴💔😢