Damadam.pk
Rida.44's posts | Damadam

Rida.44's posts:

تمہں ضرور کوئ چاہتوں سے دیکھے گا
مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لاۓ گا😴
R  : تمہں ضرور کوئ چاہتوں سے دیکھے گا مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لاۓ گا😴 - 
تجھ سے باتیں ختم , روٹھ جانا ختم
R  : تجھ سے باتیں ختم , روٹھ جانا ختم - 
تیرے پیکر کی ہر اک ادا, الودع
R  : تیرے پیکر کی ہر اک ادا, الودع - 
تیری محفل میں اب,, آنا جانا ختم
R  : تیری محفل میں اب,, آنا جانا ختم - 
شعر کہنا ختم , گنگنانا ختم
R  : شعر کہنا ختم , گنگنانا ختم - 
کیا خبر اب وہ کہاں رہتا ھے
خوش رھے یار جہاں رہتا ھے😴
R  : کیا خبر اب وہ کہاں رہتا ھے خوش رھے یار جہاں رہتا ھے😴 - 
Rida.44
 

کتنی تکلیف ھوتی ھے نہ جب
آپ کو فرصتوں میں یاد کیا جاتا ھے___
لیکن اصل اذیت اس سے پوچھو
جسے فرصتوں میں بھی کوئ یاد نہیں کرتا___😢 اور اس سے بھی بڑی اذیت اک اور ھوتی ھے
پتہ ھے کیا___??😓
جب آپ کسی کو یاد کروانے پر بھی یاد نہیں آتے___💔😴😢

i miss u😴😴😴
R  : i miss u😴😴😴 - 
Rida.44
 

رشتہ وہی کامیاب رہتا ھے
جو دل سے جڑا ھو..ضرورت سے نہیں💤

حقیقی عشق وہی ہے,,,,

جو حد میں رہ کر بے حد کیا جاۓ,,,😴
R  : حقیقی عشق وہی ہے,,,, جو حد میں رہ کر بے حد کیا جاۓ,,,😴 - 
Rida.44
 

سلسلہ چاہت کا تو ہم دونوں کا تھا لیکن
وہ ہم سے"پناہ" چاہتا تھا اور
ہم اسے " بےپناہ" چاہتے تھے😴

Rida.44
 

فرض ھوتے ہیں آنسوؤں کے سجدے
بلند جب آزمائش کی آذان ہوتی ھے
بڑا مشکل ھوتا ھےضبط کا وضو سنبھالنا
بڑی لمبی یہ صبر کی نماز ہوتی ھے😴

نصیب بدل دے یارب 😴
R  : نصیب بدل دے یارب 😴 - 
i miss you😴😴
R  🔥 : i miss you😴😴 - 
Rida.44
 

زندگی میں دو طرح کے لوگ بہت تکلیف دیتے ہیں
ایک وہ جس سے پیار نہ ھو اور ساری زندگی اس کے ساتھ گزارنی پڑے
دوسرا وہ جس سے پیار ھو اور ساری زندگی اس کے بغیر گزارنی پڑے😴😴💔💔

تم سمجھتے نہیں ھو ورنہ
یہ اشعار نہیں اشارے ہیں😴😴
R  : تم سمجھتے نہیں ھو ورنہ یہ اشعار نہیں اشارے ہیں😴😴 - 
Assalam.o.lykum🌹
R  : Assalam.o.lykum🌹 - 
صبح بخیر 🌹 اسلام علیکم
R  : صبح بخیر 🌹 اسلام علیکم - 
Good night
R  : Good night - 
Rida.44
 

اک تیرا ہی درد ہے سینے میں
.
اک اسی مرض کی دوا نہیں ملتی😴