Damadam.pk
Rida.44's posts | Damadam

Rida.44's posts:

Rida.44
 

کچھ شامیں زندگی کی ایسی بھی ھوتی ہیں
جہاں رفتہ رفتہ سورج نہیں
ہم ڈوب جاتے ہیں🙁

Rida.44
 

میں دل کی بات کسی سے بھی نہ کر پائ
.
مجھے تباہ کرے گی یہ عادت میری😓

😴😴😴بھول جانے کا ہنر ہمیں بھی سکھاتے جاتے
R  : 😴😴😴بھول جانے کا ہنر ہمیں بھی سکھاتے جاتے - 
نجانے کیوں پر مجھے اچھا لگتا ھے 
اس کے لیۓ دعائیں مانگنا
جو بھول کر بھی یاد نہیں کرتا😴
R  : نجانے کیوں پر مجھے اچھا لگتا ھے اس کے لیۓ دعائیں مانگنا جو بھول کر بھی یاد - 
Good morning
R  : Good morning - 
Good night
R  : Good night - 
Rida.44
 

قدر کرو ان لوگوں کی
جو بنا مطلب کے آپ سے
بہت پیار کرتے ہیں...
ورنہ اس دنیا میں قدر کرنے
والے بہت کم اور دکھ دینے
والے تو بہت مل جاتے ہیں...😴

Rida.44
 

دل امید توڑا ھے کسی نے...

Rida.44
 

💤😴💤😴💤😴💤😌😓

بھروسہ پیار تیرااا
R  : بھروسہ پیار تیرااا - 
Rida.44
 

ستم ہی کا رشتہ ہے ہمارے درمیان
جناب,,,
نہ تم کرنے سے باز آؤ نہ ہم سہنے سے😴

Rida.44
 

خاموشی بہت کچھ کہتی ہے
کان لگا کر نہیں دل لگا کر سنیں..😴😴

Rida.44
 

مسکراتے ھوۓ چہرے
چھپاتے ہیں راز گہرے🍀🌾

Rida.44
 

رشتہ سب سے رکھو
پر,,,
امید کسی سے نہیں💔

Rida.44
 

💤💤💤💤💤💤💤

Rida.44
 

راستے , رابطے , واسطے
کچھ بھی نہیں ہیے پہلے جیسا
دل اداس ھے اور بہت اداس ھے...😴😴😴😴

Rida.44
 

اپنو سے ایسی لڑائ مت لڑیں کے
لڑائ تو جیت جائیں
😴مگر اپنوں کو ہار جائیں...

Rida.44
 

تم نہیں
تو کچھ نہیں
😴😴😴😴

Good night
R  : Good night - 
Rida.44
 

تمھاری وجہ سے
اگر کوئ بے سکون ھو جاۓ تو
یاد رکھو
تم ظالموں میں سے ھو,,,