جب کہہ نہ پاؤ تو رو لیا کرو
.
اللہ تو سب جانتا ھے,,,😴
سنو! کیسے پڑھتے ہیں جنازہ ان کا?
وہ جو خواب سینے میں مر جاتے ہیں?
خدا کبھی کسی کو لا حاصل کی چاہت میں نہ ڈالے
جن کے پاس دینے کے لیۓ محبت کے سوا کچھ نہیں ھوتا
ان کے پاس جینے کے لۓ درد کے سوا کچھ نہیں ھوتا💔
آنکھیں روتی رہی رات تکتی رہی
کوئ بے صبر روتا رہا
کوئ بے خبر سوتا رہا..😴
جو تمہیں سچ میں چاہے گا,,,
وہ تم سے کچھ نہیں چاہے گا,,,,
تم بھی اچھے تمھاری وفا بھی اچھی
برے تو ہم ہیں جس کا دل نہیں لگتا تمھارے بنا
میں نے اہم ہونے کا وہم پال لیا تھا
انہوں نے بتا دیا
اہم تو کیا عام بھی نہیں ھوں میں...😓😒
اب تو آنکھوں میں دھول ھے فقط کچھ یادوں کی..
ورنہ ہم اسے یاد آۓ تو کب یاد آۓ😴😴
وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے وہ کیا افسوس کرے گا میرے نہ ھونے سے..😞
تیری محبت کی عاجزی مجھے اتنی نصیب ھو
اے اللہ..
کے میری آخری سانس ھو اور تیرا کلمہ نصیب ھو.
جب دل اداس ھو تو کچھ اچھا نہیں لگتا...😴💔
چیخوں? چلاؤں? مزاق بن جاؤں?
اس سے بیہتر ھے اندر ھی اندر روؤں اور مر جاؤں..💔😥😥😥
مطلبی دنیا کے مطلبی لوگ...💔
حصہ زندگی سے قصہء زندگی بننے میں زیادہ وقت نہیں لگتا....
کبھی کبھی کسی سے بات کرتے ھوۓ اللہ بہت یاد اتا ھے
اور کبھی اللہ سے باتیں کرتے ھوۓ کوئ انسان بہت یاد آتا ھے😴😴😴😴
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا
زرا اپنی فرصتے شام سے
کسے عشق تھا تیری ذات سے
کسے پیار تھا تیرے نام سے
ملنے کا من نہیں تو بہانہ نیا تراش
اب تو مکالمے بھی تیرے یاد ھو گۓ
بیزار , بدمزاج , انا دار , بدلحاظ,,,
ایسے نہیں تھے جیسے تیرے بعد ہو گۓ💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain