Damadam.pk
Rida.44's posts | Damadam

Rida.44's posts:

Rida.44
 

خودکشی صرف جان کی تو نہیں ھوتی...
دیکھو....
میں نے مسکرانا چھوڑ دیا,,,,👀😢😢

Rida.44
 

کچھ لوگوں کے حصے میں صرف چاہتیں بانٹنے کا کام آتا ھے,,,
وصول کرنے کا نہیں,,💔

Rida.44
 

آواز نہیں آئ لیکن خدا کی قسم
غور تو کیج,,,,,دل ٹوٹ گیا ھے...💔💔💔

Rida.44
 

بہت خاص ہوتے ہیں وہ لوگ جو آپ کی آواز سے آپ کی خوشی اور دکھ کا اندازا لگا لیتے ہیں...

Rida.44
 

کوئ نسخہ ھے کیا?? بتاؤ نا
.
مجھے اس شخص کو یاد آنا ھے..😴😴😴😓

Rida.44
 

میں کچھ نہ کہوں اور یہ چاھوں کہ میری بات خوشبو کی طرح اڑ کر تیرے دل میں اتر جاۓ....

Rida.44
 

باز بھی آ جاؤ یاد آنے سے
کیا ملتا ھے ہمیں ستانے سے

Rida.44
 

زمانے سے فنکاریاں سیکھنے کے بعد
مہربانی کر کے ان لوگوں پہ مت آزمایا کریں
جو آپ سے سچی محبت کرتے ہیں...🙏

Rida.44
 

میری زندگی میں خوشیاں تیرے آنے سے ہیں..Z
آدھی تجھے ستانے سے ہیں
آدھی تجھے منانے سے ہیں🙂

Rida.44
 

کسی کو ازیت دینے کے بعد اس کے صبر اور خاموشی سے ڈرو...😓

Rida.44
 

مسکرانے کے زمانے گزر گۓ
صاحب
وقت دفنا گیا میرے زوق بھی
میرے شوق بھی😓

Rida.44
 

ہاتھ زخمی ھوۓ تو کچھ اپنی بھی تھی غلطیاں
ہاتھوں کی لکیروں کو مٹانے چلے تھے کسی کو پانے کے لیۓ...😓

دوستی وہ جو دل سے ھو❤
R  : دوستی وہ جو دل سے ھو❤ - 
Rida.44
 

عطاء یار کوئ ٹھکراتا ھے بھلا
مرشد
تیری طرح تیرا غم بھی سر آنکھوں پر...

Rida.44
 

رشتوں کا نہ ھونا اتنا تکلیف دہ نہیں ھوتا جتنا رشتوں کے ھوتے ہوۓ احساس کا ختم ھو جانا تکلیف دیتا ھے...😴

Rida.44
 

آنسو کا کوئ وزن تو نہیں ھوتا
پھر بھی ان کے گر جانے سے
دل ہلکا سا ہو جاتا ھے...

Rida.44
 

حدود عشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ھوتے
وہ جو مخلص ھوں تو ہر اک کے دیوانے نہیں ہوتے...

Rida.44
 

اب تو آنکھوں میں دھول ھے فقط
کچھ یادوں کی
ورنہ ہم اسے یاد آۓ تو کب یاد آۓ???😴

Rida.44
 

کسی کو صرف دیکھ کر اپنے پیار کو زندہ رکھا ھوا ھو تو اس پیار کو کیا کہتے ہیں??

Rida.44
 

ہمیں تو ریپلائ بھی نہیں کرتے ہیں وہ
.
اون لائن رہتے ہیں جانے کس کے لۓ...😢😴