Damadam.pk
Ridakhan-hi's posts | Damadam

Ridakhan-hi's posts:

Ridakhan-hi
 

کہاں کہاں سے مِہرباں رَفُو گَری کرتے
سَطُورِ زِیست پر ہر لَفظ آری جیسا تھا

Ridakhan-hi
 

نہ زمین ہے میری قرار گاہ
نہ فلک ہے منزل جذب دلبری
دیر سے ہے سفر میرا
تیری یاد سے تیری یاد تخ!!

Ridakhan-hi
 

آج گزرے جو تیرے شہر سے بہت رونا آیا !!!
کچھ بھی تو نہیں بدلہ وہاں اِک تیرے سوا.
Like the post

Ridakhan-hi
 

Friends plz like😍 my post

Ridakhan-hi
 

یہ ورق ورق ___تیری داستاں
یہ سبق سبق___ تیرے تذکرے
میں کروں تو کیسے کروں الگ
تجھے__ زندگی کی کتاب سے...؟

Ridakhan-hi
 

💕الفاظ مداوا نہیں ہوتے ہر بات کا کچھ لہجے تا حیات ساتھ رہتے ہیں💕

Ridakhan-hi
 

المیہ یہ بھی ہے
لڑکی آپ کو عزت دینے کے لئیے بھائی نہیں کہتی
بلکہ اپنی عزت محفوظ رکھنے کے لئیے بھائی کہتی ہے💖

Ridakhan-hi
 

💕کبھی کبھی کسی کے الفاظ ہمیں اس قدر چبھتے ہیں کہ
ہم چپ ہو جاتے ہیں.
اٌس وقت کہنے کو تو بہت کچھ ہوتا ہے.
بہت باتیں ہوتی ہیں ہمارے پاس...
لیکن ہم زبان سے ایک لفظ بھی ادا نہیں کر پاتے...
بس آنکھیں نم ہو جاتی ہیں.
اور ہم سوچتے ہیں کہ
کیا واقعی ہی ہم اتنے برے ہیں.؟💕

Ridakhan-hi
 

بس کہانی میں یہاں تک ہی سفر تھا اپنا
اِس سے آگے تو ہمیں ہاتھ چھڑانے ہوں گے🖤🥀

Ridakhan-hi
 

حرف در حرف مرے دل میں اترتا آیا
مجھ سے پہلے مرے الہام نے دیکھا اس کو

Ridakhan-hi
 

یہ رونا دھونا کس بات کا
جو کھویا ہے ساتھ لائے تھے کیا؟
جون ایلیا

Ridakhan-hi
 

سینکڑوں دل کش بہاریں تھیں ہماری منتظر
ہم تری خواہش میں لیکن ٹھوکریں کھاتے رہے۔۔🖤🔥

Ridakhan-hi
 

ہیں نہ مجھ میں غلط فہمیاں!
تجھے جب بھی سمجھا، اپنا سمجھا 💔

Ridakhan-hi
 

اب پوچھتے ہیں کیا نام ہے ____ تمہارا,
_
ہائے صدقے میرے نام کی قسمیں کھانے والے.

Ridakhan-hi
 

بہت اہمیت تھی میری بھی
اس تیسرے شخص سے پہلے 💔🔥

Ridakhan-hi
 

اسے کہنا صدا موسم بہاروں کے نہیں رہتے!!
🍁
سبز پتے بھی گرتے ہیں جب ہوائیں رخ بدلتی ہیں.

Ridakhan-hi
 

حسرتیں دفن هیں مجھ میں🔥
خود کا خود مزار هوں میں🖤🥀

Ridakhan-hi
 

مرشد سائیاں کیا بتلاؤں دل سے سوگ نہیں جاتا🔥
اس سے بچھڑے عمریں بیتیں لیکن روگ نہیں جاتا!

Ridakhan-hi
 

مجھے ملنا ہے تم سے_________اُس جہاں میں
جس جہاں میں بچھڑنے کا رواج نہ ہو....❤❤

Ridakhan-hi
 

اب رلاتا نہیں کمبخت ہنسا دیتا ہے.
غم جو شدت کا ہو ،تو مزہ دیتا ہے