بات یونہی تو نہیں کرتا میں
رک، رک کر !!
کیا بتاؤں کہ میرا دھیان کہا جاتا ہے !!!
مٹی سے بنا ____ہوں... 💔💔
#صاحب...
غرور سجتا نہیں ہے مجھ____پر...💔💔
ہر فرد یہاں پر تاجر ہے
ہر وقت تجارت ہوتی ہے
تم آپ ہی اپنی دام کہو
چھپ کہ نہیں سر عام کہو
کیا لوگے اپنی یاری کا؟
کیا لوگے تم دلدادی کا
غم خوار بنوگے کتنے میں؟
تم پیار کروگے کتنے میں؟
سب جزبے میرے نام کرو
ہم نام تم اپنی دام کہو
پر دام چکانے کی خاطر
ہم اپنا دفتر کھولیں تو
ہم اپنی جیب تولیں تو
بس پیار ملے گا تھورا سا
اظہار ملے گا تھورا سا
یہ دنیا بے اعتباری کی
یہ عرض ہے ہر بیوپاری کی
چل چھوڑ تمنا جزبوں کی عامر
ہم خالی ہاتھ ہی آئے تھے
چل خالی ہاتھ ہی چلتے ہیں
کتنی ظالم ہوتی ہے یہ پل دو پل کی محبت
نہ چاہتے ہوئے بھی دل کو کسی کا انتظار رہتا ہے
وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گا خود کو•••💔
💔صاحب💔
ٹھوکر سے گرا ہوں اپنی نظروں سے نہیں•••💔
خیالوں میں بهٹک جانا ______ تیری یادوں میں کهو جانا ..❤
بهت مہنگا پڑا هم کو ____________ فقط اک تیرا ہو جانا ــ❤
بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں.........!!
ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے ......❤!!
سوچیں نہ مُجھ کو یوں کہ میسر نہیں ہوں میں
میں آپ کے معیار سے ،،،، آگے کی بات ھوں
ہم نےبھی بدل دیا اپنا اندازے زندگی
صاحب
اب جو یاد کرے گا بس وہی یاد رہے گا
ہم سے #بہتر کی تمنا🔥
تمہیں لے #ڈوبے گی 💔
مرشد سیڑھی ملے گی🌚🙏
سر پے چڑھے لوگوں کو اتارنا ہے 😇😜
"کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا"
لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کر لیتے ہیں
اور بیزاری ہو تو خامیاں"
پتوں کی طرح بکھیرا تھا زمانے نے مجھے💔💔
پھر اِک شخص نے سمیٹا اور آگ لگا دی.....🔥 🔥
______🥀❤️🙂❤️🥀
یہ لوگ فرشتے ہیں؟ خدا ہیں؟ کیا ہیں🖤؟
ان کے معیار پہ کیوں خود کو اتارا جائے؟🤔🍁🙏
وفا کا نام بھی زندہ ھے،میں بھی زندہ ھوں ۔۔۔
اب اپنا حال سنا مجھ کو بے وفا میرے ۔
ہستی ہوں تیرے بعد بھی کتنے غرور سے
اے شخص دیکھ ہار کے ہاری نہیں ہوں میں.🔥🔥🔥
خاموشیاں کھا گئ
ہمیں...!!!
ورنہ گفتگو ہم بھی کمال کیا کرتے تھے.💔
غم ہمیں راس آگئے دنیا والو ۔۔۔💔
اب خوشیوں کا تم اچار ڈال لینا ۔۔۔🔥
تمہیں ہم یاد آئیں گے 👉
زمانہ بیت جانے دو 💔🥀
نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر 💔
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے....💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain