ﯾــــــﻘﯿﻦ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ ﺻــــﺎﺣﺒــــــــــ
ﯾـــــــﻘﯿﻦ ﻧﮯ ﮨﯽ ﻣﺎﺭﺍ ﮨــﮯ ___! 💔
💔💔
وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گی خود کو•••💔
💔صاحب💔
ٹھوکر سے گر ی ہوں اپنی نظروں سے نہیں•••💔
جگر ہو جائے گا چھلنی،یہ آنکھیں خون روئیں گی
وصی بے فیض لوگوں سے نبھا کر کچھ نہیں ملتا۔۔!
دیکھیے اب نا یاد آئیے آپ
آج کل آپ سے خفا هوں میں!!!.🖤
Post by Rida khan
تیـرے آنے سے کچھ ذرا پہلـے
بات تجھ سے ہی کر رہی تھی میں
Post by Rida Khan
میں اوچیاں اوچیاں دیواراں رکھیاں
اس دل دے چار چویرے♥️
نال دو کرنٹ دیا تاراں چھڈیاں😁😬
کوئی دل چے ناں لالے ڈیرے😂😂😂
😜😛😀😃
آج موسم بہت پیار ا ہے 😍
یقین کریں مجھ سے زیادہ نہیں ☁️💦
ہو لاکھ کوئی شور مچاتا ہوا موسم
دل چپ ہو تو باہر کی فضا کچھ نہیں کہتی💔🙃
دعا کیجیئے میں رو پڑوں صاحب
دل ضبط سے کہیں پھٹ نہ جاۓ
وہ ہاتھ چھوڑنے پہ تھا آمادہ....... میں ہی پاگل تھی کہ پیچھے پڑی رہی.....
دیکھ مت چھیڑ چھلک جاۓ نہ پیمانہ صبر
ہم زمانے کے رویوں سے بھرے بیٹھے ہیں
تمہارى ہر بات سر آنكهوں پر
ہمارى ہر بات رد ہے.....حد ہے🙄
🌺مرشد جب اس نے ہم سے ___معذرت کہا
مرشد ہمارا صبر ___ تب جواب دے گیا۔۔🌺
ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﻣﺠﮭﮯ ﺭﻭﻧﺪ ﮐﮯ ﮔﺰﺭﺍ ﮨﮯ ﺍِﻟٰﮩﯽ
ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮐﺎ ﭘﯿﮑﺮ ﮨﻮﮞ ﻣَﯿﮟ، ﺭَﺳﺘﮧ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ 💔🙃
فضلِ خدا کا سایہ تم پر رہے ہمیشہ 🙏
ہر دن چڑھے مبارک ، ہر شب بخیر گزرے ❤
آمین
💞
ﮐﻮﺋﯽ ﻟﻤﺤﮧ ﮨﻮ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ
ﮐﻮ ﺳﻤﯿﭧ ﻟﮯ
ﻣﯿﮟ ﻓﻨﺎ ﺑﻘﺎ ﮐﮯ ﺳﺒﮭﯽ ﺳﻔﺮ ﺍُﺳﯽ ﺍﯾﮏ ﭘﻞ
ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭ ﻟﻮﮞ
💞
ﺁﺝ ﻭﮦ ’’ ﺁﭖ ‘‘ ﭘﺮ ﮨﯽ ﭨﮭﮩﺮﺍ ﺭﮨﺎ
ﻓﺎﺻﻠﮧ ﺭﮐﮫ ﮐﮯ ﮨﯽ ﻣﻼ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ
تمام عُمر مُجھے اب اُداس رکھے گا ...
یہ چند روزہ جو مُجھ میں قیام ھے تیرا
Post by Rida
اک آہ بھری، کچھ اشک بہے اور شعر کہے ...
پھر رقص کیا، کچھ دُھول اُڑی اور خاک ہوئے !
Post by Rida
شوہر کا 💁____فون 📱_____ آیا 💓
روتے 😥ہو ے___ کہنے لگا__آئندہ کبھی__ نہیں لڑوگا 😈
تم سے____ 💃بےحد_____ پیار😘____ كروگا💁
تم مجھے___ معاف___🙏😎 کردو 🙅
میں بھی__😥نرم پڑھ گئی🙋____اور معاف😝 کردیا 😒
اب پتا__🙁 نہیں____ کس😪 کا____ شوہر تھا 😂
میری تو__🙄 ابھی شادی___😥 بھی__ نہیں ہوئی 😈
Plz like my post
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain