✍️_____√√💢✨
لوگوں کے ساتھ ان کے کردار کے مطابق
نہیں ۔❌🍂
اپنی تربیت کے مطابق رویہ اختیار کرو۔♥🥀
#______💫🖤
Plz like my post
دل ویراں ہے، تیری یاد ہے، تنہائی ہے
زندگی درد کی بانہوں میں سمٹ آئی ہے
مرے محبوب زمانے میں کوئی تجھ سا کہاں
تیرے جانے سے میری جان پہ بن آئی ہے
ایسا اجڑا ہے امیدوں کا چمن تیرے بعد
پھول مرجھائے، بہاروں پہ خزاں چھائی ہے
چھاگئے چاروں طرف غم کے اندھیرے سائے
میری تقدیر میرے حال پہ شرمائی ہے
فراق و وصال سے ہٹ کر کوئی رشتہ ہمارا ہے...
کہ اس کو چھوڑ پاتی ہوں نہ اس کو تھام رکھتی ہوں...
ٹکرا ہی گئی میری نظر ان کی نظر سے
دھونا ہی پڑا ہاتھ مجھے قلب و نظر سے
اظہارِ محبت نہ کیا بس اسی ڈر سے
ایسا نہ ہو گِر جاؤں کہیں اُن کی نظر سے
Post by Rida
ان خاک نشینوں سے رونق ہے زمانے کی!!!
جو بانٹتے پھرتے ہیں خیرات محبت کی!!!
Post by Rida
دھڑکتے دل کی دھڑکن اس بات کی ضمانت ہیں 🌸🌷
وہ جہاں بھی ہے، میرا ہے اور سلامت ہے 💓🌻
Post by Rida
بہت ہی دور تک چلنا، مگر پھر بھی وہیں رہنا 🌸🌷
مجھے تم سے ہی تم تک کے دائرے اچھے لگتے ہیں ❤️😘
Post by Rida
چٹا چولا گول گھیرا🤭
ڈھولے دی آئی ڈی دا ساڈا چوتھا پھیرا🙈🙊😜😝
تا ابد میرے دل میں تیرے عشق کی تاثیر رہے
دل تیرے نام پہ تسخیر ہے، تسخیر رہے "- 🌸❤️
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
عجب ہے میرا حال________مرشد!!!
وقت ہے رکا ہوا زندگی بحال مرشد!!!
شاعری میری روح ہے
مزاک مستی میری عادت
بابا میری زندگی ہیں
امی میری جان ہیں
بس یہی میری پہچان ہے♥
پھر یوں ہوا کہ دل کو لگن لگ گئی تیری
پھر یوں ہوا سکوں کا کوئی پل نہیں ملا
تجھ کو خوابوں میں دیکھنے والے
کتنی مشکل سے جاگتے ہونگے
ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ
ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ💔
جسے عشق کی ہوا لگی🔥❤
اُسے پھر نا دعا لگی نا دوا لگی۔۔🔥💯
ہر کسی کو راس آ جائیں 😒😒
💝💝
اتنے عام نہیں ہیں ہم 😊😊
کیوں ،پیتے۔ ہیں لوگ۔ شراب ،کسی۔ کے ،غم ۔میں، اعجاز💔
جھوٹے۔یار کی، خاطر، سچے۔ خدا، کو ۔نارض ۔کرتے ❤
⭐____تُمھیں احساسِ ندامت ہو تو اتنا کرنا!
پھر کسی شخص کو نہ اِس طرح رسوا کرنا.🙂
خود کو بھی میں نہیں موافق ہوں
توبہ میں کس قدر منافق ہوں
اک یہی عیب مجھ میں کافی ہے
میں نہیں آپ کے مطابق ہوں
اس جہاں میں جہاں برائی ہے
میں ہی ناچیز اس کا خالق ہوں
آپ ناحق بھی ہیں تو ہیں حق پر
اور میں حق پہ ہو کے ناحق ہوں
وقت اب یوں نظر چراتا ہے
جیسے اس کا پرانا عاشق ہوں
اک طرف عشق اک حماقت ہے
اک طرف میں ازل سے احمق ہوں
اس مرض کی ہو کیا دوا ابرک
جس میں خود،خود کو خود ہی لاحق ہوں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اٹباف ابرک
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain