قریب کیوں آپ آتے جا رہے ہیں ؟؟؟
میں سخت بے وفا ہو اجتناب کیجئیے !!!!🔥
ہار جاتا ہے وہ جب میری دلیلوں کے سبب
فو را ً چائے کے بہانے بات ٹال دیتا ہے
Rida💗
تُمہارا قرب مَیسر جہاں بھی ہوگا مجھے ✌🤗
تمام زیست میں__ وہ وقت مُعتبر ہوگا...!❤
تُمہارا قرب مَیسر جہاں بھی ہوگا مجھے ✌🤗
تمام زیست میں__ وہ وقت مُعتبر ہوگا...!❤
ہار جاتا ہے وہ جب میری دلیلوں کے سبب
فو را ً چائے کے بہانے بات ٹال دیتا ہے
کیا روگ دے گئی یہ نئے موسم کی ☔بارش مجھے یاد آرہے ہیں مجھے بھول جانے والے 😐😐
دفعہ کرو عشق معشوقی کو😒 یہ بتاؤ Lays اچھے ہوتے ہیں یا Kurkury😂😂🙈🙊😋😋 👻
کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس❤ بس باتیں دل سے کرتے ہیں❤
لاکھ مٹھاس سہی تیرے لہجے میں مگر زہر لگتا ہے تیرا اوروں سے بات کرنا 💔💔 😡😞
ہم کو نہیں قبول کسی طور بھی رقیب
نفرت بھی کیجئیے تو فقط ہم سے کیجئیے!
ہم کو نہیں قبول کسی طور بھی رقیب
نفرت بھی کیجئیے تو فقط ہم سے کیجئیے!
جھوٹ کہتے ہیں کہ ہو جاتا ہے سنگت کا اثر
کانٹوں کوتوآج تک مہکنے کا سلیقہ نہیں آیا
اب منتیں نہیں کرنی،اب منانا نہیں کسی کو!!❤
اب رہی سہی زندگی بس اپنے لئے جینی ہے___❤
گفتگو کیسے کروں سوچ میں گونگا پن ہے ،،
بھیڑ کے وسط میں ہوں اور اکیلا پن ہے ..!!
_____!!!_____
جائزہ لوں نقش بہاراں کی آئینہ تصرف میں
تصور میں تیری پرچھائیاں ابھرتی ھے مسلسل
خدا اور خوشی، اگر دل میں نہ ہوں تو کہیں اور نہیں ملیں گے 💝💝
*سوچوں کے جنگلوں میں زیادہ دیر نہیـں بھٹکنا چاھیے .... اس طرح منزلیں گم ھو جاتی ھیــــں ... اور راستے کھو جاتے ھیــــں ......!!!*💞💞💞
Kuch Cha ☕m bi chini kam lyti hn
Kuch undr sy bi karvi hn😏
تجھےبہت غرور ہیں نہ اپنی انا پر۔🖤 تو جا ہم تجھے جانتے ہی نہیں..
...یہا انے سے گریز کیجیے محترم کا ذہنی توازن بگڑا ہوا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain