Damadam.pk
Ridakhan-hi's posts | Damadam

Ridakhan-hi's posts:

Ridakhan-hi
 

چائے کے " چ " سے ناواقف لوگ۔۔۔۔
عشق کے"قاف" کی بات کرتے ہے۔۔۔

Ridakhan-hi
 

زندگی روز مجھ سے پوچھتی ہے
آخری شعر ہو گیا ہو تو چلیں

Ridakhan-hi
 

کیسے کہہ دوں کہ تھک گیا ہوں میں
نہ جانے کتنوں کا حوصلہ ہوں میں

Ridakhan-hi
 

پتھر ہی سمجھتے رہے میرے چاہنے والے مجھ کو
میں موم تھا کسی نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا

Ridakhan-hi
 

*میت پہ منائیں گے دکھاوے کا سوگ.
*یہ کمینے، مطلبی، اناہ پرست لوگ...

Ridakhan-hi
 

پتھر کے رتجگے میری پلکوں میں گاڑ کر
رکھ دیں تیرے فراق نے آنکھیں اجاڑ کر۔۔!!!

Ridakhan-hi
 

چاۓ بنواتی ہے پینے نہیں دیتی اماں
پھر کسی حال میں جینے نہیں دیتی اماں
آٹھ بجتے ہی زبردستی سلا دیتی ہے
دن میں چاہوں بھی تو سونے نہیں دیتی اماں
روٹی جل جاۓ تو آجاتی ہے شامت میری
ساسو ماں کی کمی ہونے نہیں دیتی اماں
خود تو جو ظلم کرے وہ تو الگ قصہ ہے
لاڈ بابا کو اٹھانے نہیں دیتی اماں
Women's day py
Mujy hakumt sy insaf chy😞

Ridakhan-hi
 

کہیں تیرا زکر نہیں آئے گا داستان میں 🔥
اب کہانی بدلنے والی ہوں میں 💕

Ridakhan-hi
 

عجیب بات ھے.
اتنی چھوٹی سی بات سے رشته ختم کر دیا😌
مونگ پھلی میں دانه نهیں ھم تمھارے نانا نهیں😮😒

Ridakhan-hi
 

اُس نے کہا____________ میں😐 یا چاےُ؟؟؟☕
میں نے ایک منٹ میں چاےُ ختم کی😋
اور جلدی سے کہہ دیا…
"آپ میری جان آپ"❤😝

Ridakhan-hi
 

تیرے جواب کے وقفے طویل ہیں بہت
گزر جاتے ہیں.. میرے سوال کے موسم ❤️🔥

Ridakhan-hi
 

جے ملنا ھوی تے اج مل ونج😑
ول قبر تے شور مچاویں نہ😓

Ridakhan-hi
 

مانا کہ آپ بہت خوبصورت ہے ♥
مگر محبت ہمیں پھر بھی چائے سے ہے ☕
🔥☕♡

Ridakhan-hi
 

والعشق...! ایسا رقص کہ پاؤں لہو لہو،،۔۔
والہجر...! تیرے ہجر کا الہام الامان

Ridakhan-hi
 

ب بسم اللہ اسم خدا دا
تے ایہ وی کہنا پارا 😕😕

Ridakhan-hi
 

اب دیکھوں گی کون توڑے گا
دل بنا لائی ہوں پتھر کا

Ridakhan-hi
 

اپنی زندگی جی نھیں پائ
آپکی لاڈلی تھک گئ بابا

Ridakhan-hi
 

اپنی انا کی جیت میں دنیا کی مان کر
محروم میری ذات سے اک شخص ہو گیا
😏🙏

Ridakhan-hi
 

سُلگ کے مر جاؤ پر پگھل کر کسی کے پیروں میں ِگر کر محبت کی بھیک کبھی مت مانگنا🔥

Ridakhan-hi
 

کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو🔥
نادان ہو کیا قصہ یوسف نہیں سنا🥀