صفہ بہ صفہ گزر رہے ہیں دن
ہم ہیں کردار ایک فسانے کے
بات بس اتنی سی ہے مُحبت کبھی بے قدرے دلوں پر براجمٙان نہیں ہوتی ۔۔۔ اُن دِلوں پر جو بھٙٹکتے ہوں ۔۔ اور جن کو بٙار بٙار منزِلیں بدٙلنے کی عادٙت ہو 🍂🍂
تو جو ہر روز نیا مشورہ دیتا ہے مجھے
کیا تجھے عشق میں سنجیدہ نہیں لگتی میں
ورنہ معلوم ہے ہر اچھی بری بات مجھے
یہ الگ بات جہاں دیدہ نہیں لگتی میں
سب سے خطرناک نشہ، انسانی نشہ ہے۔۔ کسی کی آواز کا نشہ، باتوں کا نشہ کسی کے ساتھ کا نشہ۔۔ اور جب یہ نشہ نہیں ملتا تو ایسا لگتا ہے جیسے ہمارے جسم کی دیواروں میں سے ایک اینٹ کھینچ لی گٕٸ ہے۔۔ جو ہمارے جسم میں موجود باقی اینٹوں کو ذیادہ دیر ٹکا نہیں رہنے دیتی 🔥
کسی کے رونے سے کوئی لوٹ کر نہیں آتا
بس پیچھے رہ جانے والے دل کا غبار نکالتے ہیں 😊💔
““ بیٹھے ہیں راہ گزر پہ دل کے دِیے جلاۓ
شاید وہ درد سمجھے ..شاید وہ لوٹ آۓ💔
ابھی تو اور محبت کا لطف آئے گا
کہ اب تو جان چھڑانے پہ آگیا ہے وہ
💔🔥
جب وہ خاموش ہو تو مجھے دنیا کی سب سے مہنگی چیز اسکی آواز لگتی ہے۔ ۔
میرا ارمان ہے کے میرا گھر😇
چائے کی کیتلی کے ڈیزائن کا ہو☕😋
____😘
میرا ارمان ہے کے میرا گھر😇
چائے کی کیتلی کے ڈیزائن کا ہو☕😋
____😘
زندگی تجھ کو تیرے جبر مسلسل کی قسم...
ہم کو قسطوں میں بٹی موت نا مارا جائے....
شام کے گہرے ہوتے سائے
تنہائی، کچھ پرانی یادیں اور چائے..☕☕☕
رفاقتوں کے طریقے___________بدل گئے ورنہ،
ہمیں بھی کوئی یاد کرتا تھا دن چڑھے شام ڈھلے۔ 💔
سنا ہے چاند ستاروں پہ ہے رعب اس کا
سنا ہے وہ کسی عالی جناب جیسا ہے ❤
تُجھے معلوم نہیں تُجھ سے بچھڑنے والے
کس طرح دن سے جھگڑتے ھوئے شب کرتے ھیں۔
دل کے اندر بھی کوئی تجھ سا کہاں تھا لیکن
دل کے باہر بھی کوئی____ تیرے برابر نہ ھُوا
یہ جو مسکراہٹ کا لباس پہنا ہے میں نے __________دراصل خاموشیوں کو رفو کروایا ہے....!
پھر یوں ہوا کے حسرتیں پیروں میں گر پڑی..
پھر میں نے ان کو روند کر... قصہ ختم کیا.
کہاں زخم کهول بیٹهے ہو پگلے
یہ نمک کا شہر ہے
ﺗﻮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺏ ﺳﻤﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﮬﮯ؟
ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺴﺘﯽ...ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺴﺘﯽ!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain