مانا کہ تم لاکھوں میں ایک ہو 😍🙈
لیکن میں بائیس کروڑ میں ایک ہوں 😜😂
||•👌💕😊
_🌱جب انسان کو بول کہ احساس کروایا جائے تو پھر ایسے احساس سے خاموشی بہتر ہے💯🔥
_
ہر انسان ریپلیس
ہوجاتا ہےکبھی دلچسپی
ختم ہونےپہ تو کبھی اوردلچسپ لوگ مل جانے پہ 💔💯
#__
جِس دن ہو گا میرا - إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ....
اُس دن مُجھ پر محبتوں کی بَرسات ہو گی... ۔..🔥💔
اور تو کُچھ بھی نہیں پاس ہَمارے، لیکن
تو رَہے گا تو کِسی شے کی ضرورت کِیا ہے؟
💔💯
وہ بھی دیتے تھےمحبت تبرک کی طرح...!!!💔
پھر ہم نے بھی حاضری کم کر دی...!!!💯
تم آنکھوں میں آنسو ڈھونڈتے ہو
جناب """ہمارا دل روتا ہے 💔😢
دل دھڑکتا تھا ، تو رونق سی لگی رہتی تھی
اب دھڑکتا ہے ، تو دھڑکا سا لگا رہتا ہے 💔😌
#_
چلیں ایک خوب صورت کام کیجئے❤️
آج ایک عمدہ شعر ہمارے نام کیجئے🙈🤭😍
-/
میری اپنے گھروالوں سے نہیں بن رہی آج کل ۔۔۔۔۔۔۔۔ مُجھے سُسرال بھیج دیں 😌🙄💔
Dimagh khrab hogya 😭 ghr pr meri engagement ki bat chl ry h 😒 ak rishta aya h😭 mujhy kux smjh ni arha😣 sb fix hogya h or mujhy btaya b nahi......mujhy abhi btaya or engagement k date 10 march ko rkh di h shadi b ek saal meh kr ry hn😭 sb mujhy bht force kr ry hn meh kiya kroun??? Itna keh kr GUL KHAN chala gya or uski gf rony lag gye
Gor sy prhny k shukriya..😹
سونے سے پہلے آپ کے دماغ میں____
ایک آخری شخص_____
آپ کی خوشی کی وجہ ہے❤ یا آپ کے درد کی؟؟؟؟💔
.
Us ny pucha dukh kya hota h???🤔
Hum ny us k hath sy Chay ka cup chin liya 😆😇😇
ذیادہ فون📱استعمال کرنے سے انسان
بگڑ جاتا ہے اس لٸے میں ایک ہی فون📱
سارا دن استعمال کرتی ہوں۔🤷🏻♀___!! 😒🤭
😎😒
عجیب بات ھے.
اتنی چھوٹی سی بات سے رشته ختم کر دیا😌
مونگ پھلی میں دانه نهیں ھم تمھارے نانا نهیں😮😒
موت کا فرشتہ : " تمہاری #جان لینے آیا ہوں _"
میں : "لے جاؤ، میں اور بنا لوں گی... بس خالی کپ ادھر ہی چھوڑ دینا _" 😉😃☕😍
درد دلوں کے کم ہو جاتے
۔
۔
رشتے داروں کے منہ اگر بند ہو جاتے 🙅
جھاڑ کر گرد غم ہستی کو اڑ جاؤں گی میں
بے خبر ایسی بھی ایک پرواز آتی ہے مجھے
جن دنوں غم سے مر رہی تھی میں
میری صورت پہ مر رہے تھے لوگ
میں اب کسی کی بھی امید توڑ سکتی ہوں
مجھے اب کسی پر بھی اعتبار نہیں ۔۔۔۔۔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain