Damadam.pk
Ridakhan-hi's posts | Damadam

Ridakhan-hi's posts:

Ridakhan-hi
 

لینا کیا ہار جیت سے مجھ کو
میں تو مہرہ تھا پٹ چکا کب کا
-------------------

Ridakhan-hi
 

سیدھا سادہ سا ہے اظہار محبت میرا
بے ہنر ہوں مجھے آداب نہ آئیں تیرے❤

Ridakhan-hi
 

"️نا جانے کونسا وائرس ہو تم 😍
تمہیں سوچوں تو ہینگ ہو جاتی ہوں.."-❤🙈
🔥😂

Ridakhan-hi
 

*روز روز کہاں سے لاؤں پوسٹیں میں*😒
*چھوٹا سا دماغ ہے وہ بھی آج کل کسی کی سوچوں میں گم ہوتا ہے*😜😜

Ridakhan-hi
 

اک تیرے نائیس کی خاطر..
میں نے پوسٹس ہزاروں کی.. 😘😂😂🙈🙈

Ridakhan-hi
 

لوگ زلفوں کے دیوانے ہوتے ہیں ❤❤❤
وہ میری پَٹر پَٹر پہ مرتا ہے❤❤❤

Ridakhan-hi
 

یونہی اداس نہیں بیٹھی😢😢😕
.
.
.
.
.
.
.
.
فریج وچ جوس رکھیا سی او کوئی پی گیا 😰😅😑

Ridakhan-hi
 

کیا ایلفی پینے سے
دل💔 جڑ جاے گا.❤

Ridakhan-hi
 

پتا هے ہم پانی کیوں پیتے ہیں؟ 🤔🤔
کیونکہ ہم پانی کها نہیں سکتے 😂😂😂
نالائقو 😏 😛

Ridakhan-hi
 

میری خواہش ہے کہ اپ لوگ میری پوسٹ پر لائک کمنٹ کرنے کے لئے ایک دوسرے کو دھکے دیں بال کھنیچیں لڑائی کریں😂😂

Ridakhan-hi
 

آپکو کون سے کارٹون پسند ہیں؟😁
مجھے تو آپ سب ہی بہت پسند ہو😇🤗🤣

Ridakhan-hi
 

چائے کا کپ جب نظر میں سماتا ہے
دل میں فیلنگز کا سمندر آجاتا ہے

Ridakhan-hi
 

سوا تیرے نظر بھر کر...💖
کسی کو کِسطرح دیکھیں...💖
نگاہِ شوق سے سب چھین لی...💖
دلچسپیاں تو نے...💖🙈🙊

Ridakhan-hi
 

اُس نے پوچھا کہ کیا چاہیئے تمہیں
میں بس دیر تک اُسے دیکھتی رہی

Ridakhan-hi
 

ایک مصرع ہے زندگی میری❤❤
آپ چاہیں تو شعر ہو جاۓ ❤❤

Ridakhan-hi
 

ہائے اس لڑکے کی قسمت 😊 جس کے متھے میں نے لگنا😋😌😂🤣

Ridakhan-hi
 

اس چشمِ فاقہ کش کا ہےعلاج اُنکی دید...
اور دید کی مقدار ہو ' لگاتار ہشت پہر..!! ❤

Ridakhan-hi
 

مجال ہے جو اتنے دنوں سے کسی نے کہا ہو🙄
آپ کی پوسٹیں مجھے بہت اچھی لگتی ہیں
😏

Ridakhan-hi
 

تُمہارا قرب مَیسر جہاں بھی ہوگا مجھے
تمام زیست میں___ وہ وقت مُعتبر ہوگا...
❤🙈

Ridakhan-hi
 

زندگی میں پیسہ ، پیار ، دوست
سب آتے جاتے رہتے ہیں😊
لیکن😐😐
ٹوٹے ہوئے #دانت کبهی واپس نہیں آتے😏😏
اس لیے شرافت سے کمنٹ کیا کریں😜😏🤚