سب سائلنٹ ممبرز سے گزارش ہے کہ لائکس اور کمنٹس نہیں کرنے تو کم از کم چوں چوں والے جوتے پہن کر گروپ میں راؤنڈ لگا لیا کریں۔۔تاکہ زندہ ہونے کا احساس ہو 🤐😏
شکریہ 🙄
اچھا سا، بالکل گرم چائے جیسا شعر عنایت فرمائیں......... ♥️☕♥️
#C in "Chaey" stands for "Chalghozon sy bhi qeemti cheez" 😍😋
وہ کیا گیا رونق درو دیوار گئی محسن
اک شخص لے گیا میری دنیا سمیٹ کر
ہم کو معلوم نہیں محبت کے تقاضے لیکن۔۔۔
ہم نے تیرے سوا ہر بات بھلا رکھی ہے۔۔۔❤
تیرے "عشق" کے پانچوں نقطوں سے بھاری ہے
میری "انا" کے نون میں جو ایک نقطہ ہے
میرا بڑا دل کرتا ہے ۔۔۔۔میں لڑکا ہوتی💁سارا سارا دن اور رات بائیک پر لور لور پھرتی۔۔۔دوست کی ایک کال پر کک مار کر اس کے پاس پہنچ جاتی۔۔یہ بڑی بڑی مونچھیں رکھتی😎دوست کی شادی پر دل کھول کر بھنگڑے ڈالتیinfact جب جب دل کرتا بھنگڑا ڈالتی۔ویلنگ کرتی مار کٹائی کرتی ۔۔۔مسجد جاتی نماز پڑھنے جوتے چرا لاتی❤❤ہائےےے میرے نکے نکے سپنے😢
اونوں قاصد جا کے دس چھڈیں ۔۔۔۔۔
تینوں سوہنیا ذہن توں لاہ چھڈیا اے۔۔۔🖤🔥
نزدیک اگر تم ہو تو کیسا بھی ہو موسم _____ 🔥
محسوس یہ ہوتا ہے بہاروں میں کھڑے ہیں _____ ❤️
سنو مجھے کھونا مت😝😝
میری دوسری برانچ بھی نہیں🤭🤭🤣🙄😍🙆🏻
"تم #صورت کی بات کرتے ہو😌
لوگ تو میری #پوسٹوں پر بھی مرتے ہیں🤓
"اور دیکھتے ہی #مر جاتے ہیں😎
اس لیے #کمنٹ نی کر پاتے😑😂😂😂
بات صرف ڈیڑھ گز کے حجاب
اور چار گز کے عبایا کی نہیں
بات تو اس محبت کی ہے جو تمہارے رب کو تم سے ہے ....
خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر💔
مگر تو ___ میرے لیے ترسے 🔥😢
پگڑیوں کے اکثر فیصلے
دوپٹوں کو ہی جھیلنے پڑتے ہیں 🔥💔💯
Kuch Cha ☕m bi chini kam lyti hn
Kuch undr sy bi karvi hn😏
ہم آپکو کتنے فیصد زہر لگتے ہیں🙈🙍😑🔥💯
شرمائیں نہیں جواب دیں😝🙉😂🙊
جب وہ سو جایا کرے گا 🙈
میں اسکی آنکھوں پر آئ لائنر لگایا کروں گی ❤😂
#___
میری ہر راہ گزرتی ہے تیرے کوچے سے
تو میرا قطبی ستارہ ہے___خدا جانتا ہے ❤
کبھی ہمیں بھی میسر ہو روٹھنا ان سے
کبھی ہمارے بھی دل میں یہ حوصلہ آئے
جانتا بھی ہے کہ تعبیر نہیں ممکن ہے
پھر بھی وہ خواب دکھانے پہ تُلا بیٹھا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain