Damadam.pk
Ridakhan-hi's posts | Damadam

Ridakhan-hi's posts:

Ridakhan-hi
 

وفاداری کیا ہوتی ہے؟
ہم سے پوچھو
ہم 47 ڈگری کی گرمی میں بھی چاۓ نہیں چھوڑتے🔥😍

Ridakhan-hi
 

ایک بوڑھی عورت گر پڑی
میں نے بھاگ کر جلدی سے اٹھایا
اماں نے سر پر ہاتھ پھیرتے ہوئے دعا دی پتر توں مینوں چُکیا رب تینو چُکے
حد ہے ویسے😒😒😫😱😰😨😵😂😂😁🙈

Ridakhan-hi
 

میری ڈریسنگ ٹیبل پہ اتنا میک اپ کا سامان نہیں جتنے
چاۓ کے کپ کے نشان ھیں ☕👻

Ridakhan-hi
 

ﻣﺎﮨﯽ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ ﺗﮯ ﭼﺎﺋﮯ ﻣﯿﮟ☕
ﺑﻨﺎﻭﺍﮞ ﮔﯽ🙈
ﺍﻭﻧﻮﮞ ﮔﻼﮞ ﻭﭺ ﻻ ﮐﮯ ﻣﯿﮟ
ﺁﭖ ﭘﯽ ﺟﺎﻭﺍﮞ ﮔﯽ🙊🙈🙃

Ridakhan-hi
 

گھر آتے ہی سب سے پہلا کام اپنے ھاتھوں سے چاۓ بنا کہ پینا😍💓💓

Ridakhan-hi
 

یوں کیجیے چائے دیجیے
محبت تو آپ سے دی نہیں جاتی۔۔👊☕

Ridakhan-hi
 

کسی کی یاد میں دل ساڑنے سے چنگا ہے
بندہ گرم چاۓ پی کہ کلیجہ ساڑ لے

Ridakhan-hi
 

کرنا ہے تو چائے کا ذکر کرے کوئی
محبوب تو سب ہی کے بےوفا ہوتے ہیں 🙄☕

Ridakhan-hi
 

وہ خوش نصیب ہمارا نصیب پیتے ہیں, 🙂🥀
تمھارے ہاتھ کی چائے رقیب پیتے ہیں🌼❣️

Ridakhan-hi
 

وحشتیں بڑھ گئیں میری بھی مگر کیا کیجئے
مجھ کو کردار نبھانا ہے کہ میں اچھی ہوں

Ridakhan-hi
 

مارنا دل کا سمجھتا ھوں جہادِ اکبر
وہی غازی ھے ، بڑا جس نے یہ کافر مارا ___

Ridakhan-hi
 

ہم کو اک عمر نہ جینے کا سلیقہ آیا
ہم نے اک عمر تمناؤں کے دھوکے کھائے

Ridakhan-hi
 

کبھی ہیرے کبھی پکھراج میں ڈھلنے والے
ہم نے پتھر بھی چنے تو رنگ بدلنے
والے۔۔۔!!

Ridakhan-hi
 

درد میں ڈوبی ہوئی شام ,سوالی چائے۔۔۔

Ridakhan-hi
 

اپنے ہمسفر سے اپنے جیسا ہونے کی امید کبھی مت کیجیے کیونکہ آپ کسی کا سیدھا ہاتھ اپنے سیدھے ہاتھ میں پکڑ کر اس کے ساتھ کبھی نہیں چل سکتے۔۔۔۔۔۔۔!!

Ridakhan-hi
 

جِس دن ہو گا میرا - إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ....
اُس دن مُجھ پر محبتوں کی بَرسات ہو گی... ۔..🔥💔

Ridakhan-hi
 

آج کا دن تو قیامت کی طرح گزرا ہے
جانے کیا بات تھی ہر بات پہ رونا آیا

Ridakhan-hi
 


وہ آن لائن ہوکر بھی ہمیں میسج نہیں کرتے....😕😕😏😏
اور ہم ہچکی آتے ہی ﮈیٹاکنکشن آن کر لیتے ہیں....😏😏😏😏

Ridakhan-hi
 

ساری زندگی دی میری اکو تمنا
تو میریاں ساریاں گلاں منے
تے میں تیری اک وی نہ مناں😁🙊🙉

Ridakhan-hi
 

اس نے آ ج مجھے میسج میں لکھا
عشق سچا وہی جیسے ملتی نہیں منظلیں😒😓
پڑھ کر دکھ ہوا ۔۔۔۔پھر😢😔
میں بھی لکھ بھیجا
۔۔
۔۔
۔۔
منزلیں صحیح لکھا ہوتا تو شاید منزل مل ہی جاتی🙊🙉😜😁