Damadam.pk
Ridakhan-hi's posts | Damadam

Ridakhan-hi's posts:

Ridakhan-hi
 

ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں
اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں

Ridakhan-hi
 

تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں..
یاد آئیں گے عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ..!!

Ridakhan-hi
 

میرے مرنے سے کچھ نہیں ہوگا!!!
میرے ہونے سے کچھ ہوا ہے کیا؟؟

Ridakhan-hi
 

اس طرح اب خود کو ڈھونڈتا ہوں
جیسے کہیں رہ میں کھو گیا ہوں

Ridakhan-hi
 

•○● ادا مطلب ،نگاہ مطلب ، زباں مطلب ،
بیاں مطلب ...
بنا مطلب کہاں جاؤں ،
جہاں جاؤں وہاں مطلب ●○•

Ridakhan-hi
 

میں تجھ سے مانگ تو لیتا تری محبت پر
یقین کر.............. مرا دستِ انا نہیں مانا۔

Ridakhan-hi
 

سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی
میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس میں محبت تھی💔❤️

Ridakhan-hi
 

پہلے دیتا ہوں بِچھڑنے کی اجازت تجھ کو
اور پھر تیرا ہجر منا کر میں بہت روتا ہوں!

Ridakhan-hi
 

"ﺗﺠﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌﻭﮞ ﺗﻮ.......... ﻣﺮ ﻧﮧ ﺟﺎؤﮞ"..!!
.ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﺗﮭﮯ ﻧﺎ ﻭﻋﺪﮮ ﺗﯿﺮﮮ..!!❤✌

Ridakhan-hi
 

بچھڑنا اب تو لازم ہے،بہت مجبور ہے دونوں......
اکڑ اس کی نہیں گھٹتی،انا میری نہیں جاتی.....

Ridakhan-hi
 

خود کلامی میں کتنی وحشت ہے،،،،
کوئی دشمن ہو رُو برُو جیسے۔۔۔

Ridakhan-hi
 

مزہ چکھ لینے دے اسے بھی غیروں کے محفل کا
جو اتنی چاہت کے بعد میرا نہ ہو سکا کسی اور کہ کیا ہوگا

Ridakhan-hi
 

پھر نہ ہمـــــــت ہوئی سوالـــــــوں کی۔۔۔
اس قـــــــدر مختصـــــر جواب مـــــــلا۔۔۔
Kisi ko mila aysa jawb kabi

Ridakhan-hi
 

میں نے ہجرت کو چن لیا صاحب
ساتھ رہنے میں بھی خسارہ تھا

Ridakhan-hi
 

دل سے وہ خود اترا تھا😏
میں نے فقط نظروں سے گرایا تھا😌❤

Ridakhan-hi
 

ﺗﺮﮎِ ﺍﻟﻔﺖ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﮬُﻮﺍ ﺣﺎﺻﻞ ؟؟
ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﻣَﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ، ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﻣﺮﺗﺎ ﮬُﻮﮞ .

Ridakhan-hi
 

اگر حقیقت الفت سے با خبر ہوتے۔۔
فرشتے آرزو کرتے کہ ہم بشر ہوتے۔۔

Ridakhan-hi
 

بہت زور سے ہنسا میں بڑی مددتوں کے بعد
آج پھر کہا کسی نے میرا اعتبار کیجیے

Ridakhan-hi
 

بے لوث رفاقتوں کے سلسلے اب ختم۔۔۔🖤
اب جس طرح کی دنیا اسی طرح کے ہم۔۔۔😏

Ridakhan-hi
 

جس نے سیکھا ہی نہیں زہر کو امرت کرنا ۔۔۔
خاک آئے گا بھلا اسے محبت کرنا ۔۔۔