Damadam.pk
Ridakhan-hi's posts | Damadam

Ridakhan-hi's posts:

Ridakhan-hi
 

وہ ایک لمحہ کہ جب سارے رنگ ایک ہوئے
کسی بہار نے دیکھا نہ ایسا سنگم پھر
پروین شاکر

Ridakhan-hi
 

تو میسر ہے، تو ہر شے میسر ہے مجھ کو
بِن تیرے اس دنیا کی اوقات کیا ہے

Ridakhan-hi
 

در حقیقت خطا تھی دونوں کی ---
اسے جانا تھا اور میں نے اسے جانے دیا !!

Ridakhan-hi
 

ترک الفت کی اذیت بھی نزع جیسی ہے
کتنا مشکل ہے محبت سے گریزاں ہونا💔

Ridakhan-hi
 

ﺍﺏ ﻟﻮﭦ ﺁﻧﮯ ﮐﺎ ﺗﮑﻠﻒ ﻣﺖ ﮐﺮﻧﺎ
ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮔﯿﺎ ﺗﯿﺮﮮ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﺳﮯ

Ridakhan-hi
 

ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺑﮩﺖ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﯽ ﺗﺎﺛﯿﺮ
ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﻣﮕﺮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﻨﺎﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎتا🥀

Ridakhan-hi
 

اُلفت توبڑی بات ہے .... ہم سے تو سرِ شہر
لوگوں نے کبھی ڈھنگ سے نفرت بھی نہیں کی
🔥🖤

Ridakhan-hi
 

اِک کلائی سے عشق ہے مجھ کو
اُس پر بندھی، گھڑی کے میں صدقے۔ 🤍 ツ ツ

Ridakhan-hi
 

اتنی من مانیاں اچھی نہیں ہوتی 🔥
تم صرف اپنے ہی نہیں میرے بھی ہو💓

Ridakhan-hi
 

تیرے حسن کے کیوں نہ ھوں چرچے جاناں 😘😘😘
ہماری محبّت کا ہر رنگ تجھ میں سمایا ھے🌷🌷🌷😍🔥

Ridakhan-hi
 

آشنا سے چہروں کے ،اجنبی رویوں کو
سہہ کر مسکرا دینا ، آفرین اذیت ہے ..

Ridakhan-hi
 

پہلے رقیب کم تھے کہ ایک ظلم یہ ہوا
قاصد رقیب بن گیا تمھیں دیکھنے کے بعد

Ridakhan-hi
 

ہم نے چھوڑ دی ہے محبت فراز
اب ہم لوگوں کا جینا حرام کرتے ہیں 😁😀😂

Ridakhan-hi
 

طبیعت میں اپنی،اک گہرا راز ہوں میں
میرے سوا کوئی، مجھے جانتا ہی نہیں

Ridakhan-hi
 

عشق ایمان کی طرح ہوتا ھــے،
اور ایمان ھر کسی پہ لایا نہیـں جاتا

Ridakhan-hi
 

بقایا زخم اِضافی دئیے گۓ مُجھ کو
مرے لیۓ تو ترا اِنتظار ۔۔ کافی تھا

Ridakhan-hi
 

عادتیں ڈال کر توجہ کی۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ یکدم جو بدلتے ہیں، سِتم کرتے ہیں۔۔۔!!!!

Ridakhan-hi
 

حیران ہوں کہ مدت قلیل میں محسن....
وہ شخص میری سوچ سے ذیادہ بدل گیا....💔

Ridakhan-hi
 

محبت جن سے کرتے ہیں اُنہیں پھر اُڑنے دیتے ہیں
کہ جن کو چاہ ہوتی ہے وہ خود ہی قید رہتے ہیں.

Ridakhan-hi
 

کل جو کہتے تھےتم جان ❤ہو میری😘
آج کہتے ہیں جان❤ چھوڑ بھی دو میری 😏