شوق دوا کا رکھتی ہوں، بیمار تھوڑی ہوں;:
ہر روز ایک جیسی مل جاؤں اخبار تھوڑی ہوں 🔥💯
تجھ سے گفتگو دیر تک چلے۔۔۔
اس لیے تیری ہر بات سے اختلاف کیا 😊🖤
عجیب مرض ہے جس کی دوا ہے تنہائی ۔۔
بقائے شہر ہے اب شہر کے اجڑنے میں ۔۔۔
یہ سوچ کر چھوڑ دیئے جمع کرنے خواب
جاتے ہوئے یہاں سے میں کیا کیا اٹھاوں گی
کتنا چالاک ہے وہ یار ستم گر دیکھو
اس نے تحفے میں گھڑی دی ہے مگر وقت نہیں
لوگوں نے اس کو میری محبت ہی سمجھ لیا محسن
وہ شخص مجھے جان سے پیارا تھا اور بس__😊💔
ﺁﺧﺮﯼ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﮨﻮ ﺗﻮ
ﺳﻨﻮ ﺟﺎﻧﺎﮞ
ﻣﯿﺮﺍ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﮔﺰﺭﮮ" ﺗﻢ ﺗﺎﻟﯿﺎﮞ
ﺑﺠﺎنا
💔💔
sometimes heart wants to start the things all over again💕
اب تم مجھ کو پانے کی تدبیر کرو
اب میں تم کو کھونے پر آمادہ ہوں...!
فاصلہ رکھیں #پیار تو مجھے ہونا نہیں♥️😕
ایویں لڑائی نہ ہو جائے
ہم ایک جیسے ہی ضدی ہیں اور جانتے ہیں
بچھڑ گئے تو کبھی رابطہ نہیں ہونا!!
#
کڑک چائے اور خالص محبت😘
کم ضرفوں کے لئیے نہیں ہوتی😍
اعلی مزاج😍۔۔۔ قاتل نگاہیں😉۔۔۔
اداٸیں تو اف🙈۔۔۔
فنا ہو جاٸیں گے واللہ ہم خود کو بیان کرتے کرتے۔۔۔😜😜😜
موبائل چارج ہو جائے
تو ممتا بھری فیلنگ آتی ہے 😛
روٹی کھا لی میرے پتر نے 🌼🤗😛😂📱
آیک آنٹی مجھے ہر شادی پر کہتی تھی اگلی باری تمھاری ہے 🙄🤗
آج میں نے انھیں یہی بات ایک فوتگی میں کہی تو اپنی باری برا مان گئی🙊
میں تمہارے ناز ایسے اٹھاؤں گا 😍😍😍
جیسے بلی 🐈 چوزا 🐥 اٹھاتی ہے 😂😝🙈🙊
جب دو بجلی کی تاروں کو آپس میں پیار💑 ہوتا ہے 🥰
تو اسے "کرنٹ افیئر" کہتے ہیں 😂😁
میں جو بدلوں تو تغیر ہے میری ذات تلک..
تُو جو بدلے تو شب و روز بدل جاتے ہیں🔥 🙂
تیرے چہرے کے نقش ایسے ہیں
نظر اٹھاتا ہوں بھٹک جاتا ہوں
اتنی بے کیف نہ ہوتی یہ گزر گاہِ حیات...
تم کسی موڑ پہ مل جاتے تو اچھا ہوتا۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain