ہماری محبت کی نزاکت سے ابھی نا واقف ہو تم
ہم اسے جینا سکھا دیتے ہیں جسے مرنے کا شوق ہو
تادمِ مرگ ہے_یک طرفہ محبت
آتشِ لامحدود_عذاب مسلسل...!
بے حسی شرط ہے جینے کے لئے
اور ہمیں "احساس" کی بیماری ہے
🙃
میں بول بھی سکتی ہوں
بولنے والے کا منہ بھی توڑ سکتی ہوں۔۔۔✌️😇
اے وحشتو مجھے اُسی وادی میں لے چلو
یہ کون لوگ ہیں یہ کہاں آگیا ھُوں میں؟؟؟
جون ایلیا
سانپ ڈس لے تو علاج کے امکان ہیں بہت...!!!
ڈس لے اگر انسان تو سانسیں بکھر جاتی ہیں
کاش کوئی "ماہر احساسات" بھی ہوتا
تو بات کبھی "ماہر نفسیات" تک نہ جاتی..
تو اک غریب شخص ہے ایسا غریب شخص
وہ جس کے پاس اور تو سب کچھ ہے ، میں نہیں 🔥
کب سے تلاش کر رہی ہوں مل نہیں رہی
رکھ کر گئی تھی میں ابھی خوشیاں یہیں کہیں
حسرت دیدار بھی کیا چیز ہے
صاحب!
وہ سامنے ہو ں تو مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا!
"ناراض ہونے والوں کو منا لینے میں دیر نا کریں۔۔!!
لیکن بیزار ہو جانے والوں پہ الفاظ ضائع مت کریں۔
چلی گی تو کبھی لوٹ کر نہیں آٶنگی😶😶
اس قدر نہ ستاٶ مجھے بہت اداس ہوں میں آجکل۔😔😔
لگی جو چوٹ تو خیال آیا🔥
کہاں گۓ میرا صدقہ اتارنے والے.🖤🥀
توڑ کر جوڑ لو چاہے دنیا کی ہر چیز کو💔
سب قابلِ مرمت ہے سوائے دل اور اعتبار کے💔
وہی رات بھر تذکرہ تھا تمہارا
وہی نیند بیٹھی رہی منہ بنا کے
اک اذیت ہے تو لذت بھی ترے درد میں ہے
بے سکونی میں بھی آرام بہت آتا ہے
۔تم سے تو میرے ناز نہیں اُٹھاے جاتے😊
تو کیسے اٹھاٶ گے میرا جنازہ اپنے کندھوں پر💔
پہلے میں ہر بات پہ سوچا کرتی تھی...!!!
🤔
اب فقط ہاتھ اٹھا دیتی ہوں 🤷🏻♂️
-°•ماؤں کو الہام ہوتے ہیں
ان کی بات مان لینی چاہیئے___•♥️🥰
💗محبت وہ ھے جو محبوب کو چھونے کے بغیر کی جائے!!!💗
💗جبکہ عشق کا تقاضہ یہ ہے محبت کو نکاح میں لیا جائے!!!
🌹🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain