Damadam.pk
Ridakhan-hi's posts | Damadam

Ridakhan-hi's posts:

Ridakhan-hi
 

چھوڑو یہ سرسری وعدے پورے نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔ میں اسی وقت جو مر جاؤں تو مر جاؤگے کیا؟؟

Ridakhan-hi
 

*تجھ سے دوری کاہمیں دکھ تو بہت ہے لیکن
تیری قربت کے ہم اسباب کہاں سے لاتے؟*
*

Ridakhan-hi
 

جچتی نہیں اُداسی اُس پہ....
وہ خوش باش اچھا لگتا ہے...
🦋🦋

Ridakhan-hi
 

بگاڑ لوں گا میں خود کو اس قدر
تم دیکھتے ہی صدمے سے مر جاو گے۔۔۔۔۔۔۔۔،💔

Ridakhan-hi
 

محبت کے سنہرے ساحلوں پر
تو میرا ______ آخری جزیرہ ہے❣

Ridakhan-hi
 

نہیں کرنا تجھ سے موازنہ
تو تو ہر کسی کا ہی چاند ہے۔🔥🌚

Ridakhan-hi
 

تلاش مجھ کو نہ کر..........دشت عمان میں 💞💞
نگاہ دل سے ذرا دیکھ..........پل پل تیرے پاس ہوں💞💞

Ridakhan-hi
 

: اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا💕
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔💕
💔💔

Ridakhan-hi
 

محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا
لُٹا کے سب کچھ مجھے تب جا کے سکون ملا

Ridakhan-hi
 

گروپ میں آ کے سونے والو...😴😴😴🥱🥱
سونے میں کوئی مسلہ تو نہیں ہو رہا 😏😐😜🙊

Ridakhan-hi
 

کسی کی بات پہ چونکوں! تو یاد آتا ہے
کسی کی بات بڑا دل لگا کے سنتی تھی.
🖤 🥀 🙃

Ridakhan-hi
 

اپنی آنکھیں سنبھالئے صاحب,
دل کی باتیں بتا رہی ہیں مجھے...
___❣

Ridakhan-hi
 

*دکھ دے کر_________ سوال کرتے ہو.!!!*____**❤
*تم بھی غالب _______! کمال کرتے ہو.!!!*_*____**❤
*دیکھ کر_______ پوچھ لیا حال میرا.!!!*____**❤
*چلو کچھ تو ________خیال کرتے ہو.!!!*_*____**❤
*شہر دل میں____ یہ اُداسیاں کیسی.!!!*____**❤
*یہ بھی___ مجھ سے سوال کرتے ہو.!!!* ____**❤
*مرنا چاہیں تو______ مر نہیں سکتے.!!!*____**❤
*تم بھی_______ جینا مُحال کرتے ہو.!!!*____**❤
*اب کس کس کی مثال دوں__ تم کو.!!!*____**❤
*ہر ستـم بـے مثـال ________کرتے ہو.!!!*_*____**❤

Ridakhan-hi
 

وہ شخص جب میری نظروں سے گرا تھا نا
ہائے اس وقت کی تکلیف فقط میں جانتی ہوں❤❤

Ridakhan-hi
 

آج بھی نہیں ہو میسر تم
آج کا بھی یہ پہلا دکھ ہے..

Ridakhan-hi
 

سانس سانس قربتیں هیں ، بات بات دُوریاں
تیرے میرے درمیاں ، یہ رابطے عجیب هیں ....... !!

Ridakhan-hi
 

بڑا بے چین رکھتی تھیں تعلق داریاں اس کی
ادھر میری جنوں خیزی ادھر بیزاریاں اسکی 🔥🥀

Ridakhan-hi
 

اے چاند کی کرنوں جاؤ نا
تم اس کو چھو کر آؤ نا
وہ کب کب کیا کیا کرتا ہے
وہ جگتا ہے یا سوتا ہے
وہ کس سے باتیں کرتا ہے
وہ شام کو کیسا لگتا ہے
وہ رات کو کیسا دِکھتا ہے
جب سوئے کیسا لگتا ہے
جب جاگے کیسا دِکھتا ہے
تم چُپکے چُپکے جاؤ نا
تم اس کو چھو کر آؤ نا
ہم اس کے بنا ادھورے ہیں
اور جینا مشکل لگتا ہے
تم کان میں اس کے کہہ دینا
کوئی یاد بہت اُسے کرتا ہے
اے چاند کی کِرنوں جاؤ نا
ذرا اس کو چھو کر آؤ نا...
...................💕

Ridakhan-hi
 

اک خیال نے وحشت زدہ کیا ہے...🔥
کہ کوئی تیسرا موجود ہے!! کہانی میں

Ridakhan-hi
 

کہ نا میرے سامنے اس کی بات ہو گی......
اور نہ میں اس کی بات کروں گی......
اسے گرگٹ پسند تهے....
میں بهی بدل کر ملاقات کروں گی.....
✌🏻💯