Damadam.pk
Ridakhan-hi's posts | Damadam

Ridakhan-hi's posts:

Ridakhan-hi
 

دشمنِ جاں کو مات کر لیجے
چار دن احتیاط کر لیجے
اپنے گھر کے حسیں مکینوں کو
اپنی کل کائنات کر لیجے
رحم خود پر اگر نہیں آتا
اپنے بچوں کے ساتھ کر لیجے
یہ کوئی قید ہے کہ گھر بیٹھے
جس سے جی چاہے بات کر لیجے
دل ملا لیجئے اجازت ہے
دور لیکن یہ ہاتھ کر لیجے
فکر اپنی ہر ایک سے پہلے
کام ہے واہیات ، کر لیجے
آج موقع ہے مال و دولت کو
اپنی راہِ نجات کر لیجے
۔۔۔۔۔۔۔اتباف ابرک

Ridakhan-hi
 

میں رکھتی ہوں چڑیلوں والی ادائیں💕
آپ مر جائیے کسی انسان پر____😒🔥

Ridakhan-hi
 

اب وہ تعلق نہیں رہا کہ,..
تم شکوہ کرو اور ہم
وضاحتیں دیں,..🔥🙏🖤

Ridakhan-hi
 

🍁اگر سارے کندھے باپ کے کندھوں کیطرح ہوتے
تو زمین بہت خوبصورت جگہ ہوتی 🖤

Ridakhan-hi
 

اپنی زندگی اپنی مرضی سے
☝️💪🏻جیو 💯کیونکہ☝️💪🏻
نہ منہ بند ہوں گے نہ زبانیں 🔥

Ridakhan-hi
 

جانو بنا رہی تھی😔
آنچ تیز ہو گئ سڑ گیا ویچارا😹🙉

Ridakhan-hi
 

پتہ نہـــــــــیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ ســـــــــے۔۔۔
خوابوں میں بھی مـــــــــلتا ھے تو بات نہـــــــــیں کرتا۔۔۔

Ridakhan-hi
 

ان دنوں یوں بھی بدلحاظ ہوں میں
کہ مجھ سے شکوہ نہ کر ،کنارا کر

Ridakhan-hi
 

•||•_______________"😻"🥀🎀"
مــیـں لاڈ پــیـار کــی عادی ہـــوں😌😍
مــجـھے نـــفـرت ہے ســخــت لـــہــجـوں سے🔥💯

Ridakhan-hi
 

ممکن ہے بہت بری ہوں میں 😎✌
لیکن دو چہرے نہیں رکھتی ✔💯
الحمدلللہ ✨

Ridakhan-hi
 

اب وہ تعلق نہیں رہا کہ,..
تم شکوہ کرو اور ہم
وضاحتیں دیں,..🔥🙏🖤

Ridakhan-hi
 

تھوڑی سی خودداری بھی تو لازم تھی
اس نے هاتھ چھڑایا ، هم نے چھوڑ دیا .......!!!

Ridakhan-hi
 

ہمارے شہر میں منافقت ہے بہت،
مکین کیا ؟ در و دیوار جھوٹ بولتے ہیں۔

Ridakhan-hi
 

جس گھر میں بیٹیاں پیدا ہوتی ہیں ان کا باپ راجا ہوتا ہے کیونکہ #پریوں کو پالنے کی اوقات ہر کسی کی نہیں ہوتی 🔥⁦✌️⁩💯⁦❤️⁩⁦✔️⁩⁦❣️⁩😊

Ridakhan-hi
 

بدلی نہیں ہوں میں ....💔
بس دنیا کو سمجھ گئی ہوں🙂

Ridakhan-hi
 

*بغاوت پہ اتر آیا ہے یہ دل*
*اس بار تجھے چھوڑ دونگی 💔🔥*

Ridakhan-hi
 

تیری۔۔۔ نظروں میں جچ نہیں پائی!!🥀
ورنہ لڑکی بہت۔۔۔ کمال تھی میں!!🙂💔

Ridakhan-hi
 

*تنہائیوں میں سکون ھے سائیں*
*محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں💔

Ridakhan-hi
 

زندگی وہ ! جو ان کے ساتھ گئی
یہ تو میری حیاتِ ثانی ہے
(عبد الحمید عدم)

Ridakhan-hi
 

مرشد۔۔۔جب اس نے ہمیں معزرت کہا
مرشد۔۔۔ہمارے ہجر کی توہین ہو گئی
🔥🖤