Damadam.pk
Ridakhan-hi's posts | Damadam

Ridakhan-hi's posts:

Ridakhan-hi
 

💕 اگر چاہو گے تم مجھ کو_______!!❤
تمھاری سانس سے پہلے
تمہاری جان بن جاؤں 💕
💕 اگر دیکھو گے تم مجھ کو_______!!💞
تمہاری آنکھ سے پہلے
تمھارے خواب بن جاؤں 💕
💕 اگر سوچو گے تم مجھ کو________!!💞
تمھارے پاؤں سے پہلے
تمہاری راہ بن جاؤں 💕
For my dear friend

Ridakhan-hi
 

وہ تعفن ہے کہ اس بار
زمیں کے باســــی
اپنے سجدوں سے گئے
رزق کمانے سے گئے
دل تو پہلے ہی جدا تھے یہاں بستی والو!
کیا قیامت ہے کہ
اب ہاتھ ملانے سے گئے
ایمان قیصرانی

Ridakhan-hi
 

سخت تنہائی پسند ہوں آپ مغرور کہہ سکتے ہیں..😏😏

Ridakhan-hi
 

سخت مزاجی ہی دیتی ہے زیب مجهے.......نرم لوگوں کو تو یہ لوگ مسل دیتے ہیں....✌🏻

Ridakhan-hi
 

زمانے سے الجهنا بهی اچها نہیں مگر .......یہاں حد سے زیادہ شرافت بهی ماردیتی ہے💯

Ridakhan-hi
 

•♥•♥•♥ کہنے کو اسے عشق جنوں ہے مجھ سے
وہ الگ بات ہے کہ عمل میں احساس تک نہیں ♥•♥•♥•

Ridakhan-hi
 

مجھ سے نفرت کے تیرے دعوے ایک جگہ💔
مگر میرا نام سن کر تیرا پلٹنا کمال تھا😍🍂

Ridakhan-hi
 

کاش کعبہ کو بند کرنے کے بجائے اعلان ہوتا😕
کلمہ پڑھ کر آ جاؤ یہاں سے شفاء ملتی ہے❤

Ridakhan-hi
 

تخیل میں اچانک تصویر بن رہی ہے
یہ دنیا رفتہ رفتہ کشمیر بن رہی ہے

Ridakhan-hi
 

محتاط چل رہا ہوں کہ چاروں طرف مرے
شیشہ مزاج لوگ ہیں اور کرچیوں کا ڈر

Ridakhan-hi
 

تیری پھینکی ہوئی پنسل مجھے ہزاروں میں پڑتی ہے۔
کلاس کے لڑکے تیری چیزیں__ بیچتے ہیں مجھے۔
مجھے ڈر ہے یار ، اقرارِ محبت ہی نہ کر بیٹھیں۔
تجھ سے زیادہ تیرے دوست__ دیکھتے ہیں مجھے۔

Ridakhan-hi
 

کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں........
اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے

Ridakhan-hi
 

زندگی رہی تو کل پھر ہوگی فکر تمہاری
اگر اس رات چل بسے تو اپنا خیال رکھنا

Ridakhan-hi
 

⭐_____تعریفوں کے پٌل کے نیچے سے!
ہمیشہ مطلب کی ندیاں بہتی ھیں

Ridakhan-hi
 

لبھدا پھر ھُن__ گلیاں گلیاں
میرے نال دا_ اِکّو میں سی

Ridakhan-hi
 

*چلو اپنا مذاق اڑائیں*
*کہ وہ آج بھی ہم کو چاہتا ہوگا*💔🥀

Ridakhan-hi
 

[ #آنکھوں سے ختم #کیجیئے، #پچھلے سبھی #حساب۔۔!!
#دل کو نہ #چھیڑیئے، کہ وہ #مشکل سے #جڑا ہے......!! 😓

Ridakhan-hi
 

آنکھیں بھی دھڑکنوں کی زباں بولنے لگیں
اوجھل ہوا وہ شخص تو ___کہرام مچ گیا

Ridakhan-hi
 

اس نے پوچھا غم کیا ہوتا ہے
☕ہم نے اس کے ہاتھ سے چائے کا کپ چھین لیا

Ridakhan-hi
 

افسوس یہ وبا کے دنوں کی محبتیں
اک دوسرے سے ہاتھ ملانے سے بھی گئے 😂😂