آہ وہ منزل جو میری غفلتوں سے گم ہوئی
ہائے وہ رہبر جو مجھ کو راہ سے بھٹکا گئے
میری نسوں میں زہربھراہے
تیری جدائی میں قہر پڑا ہے
میں مریض ھوں تو میرا طبیب
تیرا عشق ھے.. زہے نصیب۔۔
میرا ہجر ھے.... زہے نصیب
کوئی درد ھو کوئی میر ھو
نہ کوئی مجھ سا فقیر ھو..
میں غلام ہوں آمجھے خرید..
تیرا عشق ہے. ..زھے نصیب
میرا ھجر ہے...زھے نصیب...
ھاشم ندیم
عشق زھے نصیب
تیراھجرہے یا میرا رقیب....
میں پاس ہوں،تو نہیں قریب,..
ھوے یار دشمن،نہ کوئی حبیب
تیرا عشق ھے،.. زہے نصیب،
میرا ھجر ھے,..زہے نصیب...
مجھےجوگ دے،مجھے روگ دے
یہ خوشی پکڑ، مجھے سوگ دے
مرشد ہے تو ،میں تیرا مرید ..
تیرا عشق ھے زہے نصیب۔۔۔۔
میرا ہجر ھے زہے نصیب
میں تباہ ہوا، میں فنا ہوا
میرا روم روم جل، سُوا ہوا..
ھو تڑپ میری کچھ اور شدید
تیرا عشق ھے زہے نصیب۔۔۔۔
میرا ہجر ھے زہے نصیب..
موت کا موسم ہے' نئی وباء آئی ہے
سانس لینے پر بھی اک سزا آئی ہے
جان نہیں چھوڑتی جان جانے تلک
عشق تیری ٹکر کی اک بلا آئی ہے
یہ وبا کے دن گزر جائیں گے تو پھر،،،،
اِک ملاقات رکھیں گے چائے پہ،،،،،،،،،،،
داستانِ دل غمناک سنائیں تم کو
ہم تو روئے ہیں بہت آج رلائیں تم کو
ﺗﻤﻨﺎ ﺩِﯾﺪ ﮐﯽ ﻣﻮﺳﯽ ﮐﺮﮮ۔ ۔ ۔
ﺍﻭﺭ ﻃُﻮﺭ ﺟﻞ ﺟﺎﺋﮯ
ﻋﺠﺐ ﺩﺳﺘﻮﺭِ ﺍُﻟﻔﺖ ﮨﮯ۔ ۔
۔ﮐﺮﮮ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﺮﮮ ﮐﻮﺋﯽ
ہم اکثر یہ سمجھتے ہیں
جسے ہم پیار کرتے ہیں
اسے ہم چھوڑ سکتے ہیں
مگر ایسا نہیں ہوتا
محبت دائمی سچ ہے
محبت ٹہر جاتی ہے
ہماری بات کے اندر ہماری زات کے اندر
مگر یہ کم نہیں ہوتی
کسی بھی دکھ کی صورت میں
کبھی کوئی ضرورت میں
کبھی انجان سے غم میں
ہماری آنکھ کے اندر کبھی آب رواں بن کے
کبھی قطرےکی صورت میں
محبت ٹہر جاتی ہے
یہ ہرگز کم نہیں ہوتی....!!
عشق کو فکر و شعورِ زندگی درکار تھا--!!
اور اسے ناپختہ ذہنوں کی کراماتیں ملیں
مجھے مہنگے تحفے نہیں پسند😏
اگلی بار جب آؤ تو وقت لے کر آنا😊
میرے شہر تجھ کو یہ کیا ہوا
تیرے سارے منظر بکھر گئے
وہ جو رونقیں تھیں, دھواں ہوئیں
وہ جو لوگ تھے وہ کدھر گئے؟😔🌝
محسن کسی کے ظرف کو اتنا نہ آزما
ہر شخص اپنے آپ میں بڑا لا جواب ہے.... 😊😌🙌
ﭘﻠﮑﻮﮞ ﭘﮧ ﺳﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ,, ﺍﻣﯿﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ
ﮨﻢ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭼﺮﺍﻏﺎﮞ ___ ﺍُﺟﮍ ﮔﺌﮯ.. 🔥🍀🍂
شمع ہوگی صبح تک باقی نہ پروانے کی خاک
اہل محفل کی زباں پر داستاں رہ جائے گی
فرض ہوتے ہیں آنسوؤں کے سجدے۔۔۔
بلند جب آزمائش کی آذان ہوتی ہے۔۔۔۔
بڑا مشکل ہے ضبط کا وضو سنبھالنا۔۔
بڑی لمبی یہ صبر کی نماز ہوتی ہـے۔۔
کبھی ہمیں بھی میسر ہو روٹھنا ان سے
کبھی ہمارے بھی دل میں یہ حوصلہ آئے
Khuda karay k Meri Arz-e-Pak per utray
Wo fasl-e-gul jissay Andesha-e-zawal na ho
Yahan jo phool khilay wo khila rahay sadiyun
Yahan khizaan ko guzarnay ki bhi majaal na ho
Ghani khattayein yahan itni barishain barsaayein
k Patharon se bhi rooedgi mahaal na ho
Yahan jo sabza uggay wo sabz rahay barson
Aur itna sabz k jiss ki koi misaal na ho
Khuda karay k mere ik bhi ham-watan k liye
Hayaat jurm na ho zindagi mahaal na ho
Ameen'Sumameen
Pta nhi logo k itny followers kasy ban jaty h
Yaha
Mery followers py ti lagta h kisi nhi jadu h kar diya h 30 sy bar hi nhi rhy😒
♡نہ وہ فرشتہ ہو نہ فرشتے جیسا ہو
مجھے تلاش ہے اسکی جو میرے جیسا ہو
♡میرے خلوص کو پہچانتا ہو بس کافی ہے
وہ کوئی بھی ہو، کہیں بھی ہو، کیسا بھی ہو
♡جو خواب دینے کو قادر ہو میری آنکھوں کو
میری محبت کو پہچان سکے وہ ایسا ہو
♡میری خاطر مرنے کا حوصلہ بھی رکھتا ہو
اگر کبھی روٹھ جاؤں میں اس سے تو
مسکرا کے مناۓ، وہ ایسا ہو
♡جو بات کرے تو نبھا بھی سکے
ارادوں میں وہ اپنے چاہتوں جیسا ہو
♡دکھوں میں ہنسنے کا ہنر جانتا ہو
اک ایسا ہمسفر جو سمندر کی طرح گہرا ہو
♡اس کے پیارکی ٹھنڈک ہو میرے لیئے ایسی
کے وہ بالکل آسمان کے چاند جیسا ہو
♡وہ صرف میرا ہو، جو نگاہوں میں حیا رکھتا ہو
عمر بھر ساتھ چلنے کا حوصلہ رکھتا ہو.. ❤️✨
بدلے ہیں انکے مزاج کچھ دنوں سے۔ وہ بات تو کرتے ہیں مگر باتیں نہیں کرتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain