تاحال ہمیں جو بھی وفادار ملا
افسوس حد سے بڑھ کر اداکار ملا 🥀💔
__🔥
توں ایویں دِل دے نیڑے ایں
جیویں ع تے غ گوانڈی نیں🙈😂
مجھے نفرت ہے ہر اُس شخص سے جو تمھارے😏
نزدیک ہونے کی کوشش بھی کرتا ہے -☺
❣
سب دیکھیں گے کن فیکن کا جلوہ
کہ جب وہ میرے مقدر میں لکھ دیا جائے گا
میں ہنسنے والوں کے ساتھ ہنس تو رہی ہوں
مگر اداسی میرے حلق تک بھری ہوئی ہے💔
اب تمہیں نہیں پکاروں گی
پڑھ لی ہے فاتحہ تمہاری 🔥💔
اتنی شدت پسند ہوں کہ چھوڑ تو سکتی ہوں پر بانٹ نہیں سکتی،پھر چاہے چیزیں ہو یا انسان۔♥️
بس جو میرا ہے وہ مکمل میرا ہے اور جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے وہ مجھے چاہیئے ہی نہیں۔🌺💯
تو تغافل بھی کرے، عشق بھی، نفرت بھی
میں تیرے حصے میں اتنی نہیں آنے والی💔
جس کی خوشبو سے مہکتی ہیں ہوائیں؛
کیوں نہ آج تم کو ہم وہ چائے پلائیں!!
*ایک چاۓ کا ہی تو سہارا ہے ♥*
*ورنہ کون ہمارا ہے؟۔۔🔥🥀*
ایک کپ چاۓ اور کچھ باتیں
گر تیرے شہر میں ہم آ ۓ تو
پہلی نمبر پر تنہائی،دوسرے پر چائے...❤
شاعری تو ہماری تیسری محبت ہے...🤔
*عمر کٹ جاۓ گی اپنی یہی حاجت کرتے*
*ہم تجھے چاۓ پر بلاتے تیری دعوت کرتے*
پوچھا جو میں نے علاج طبی سے
دھمی آواز میں بولے چائے پیا کیجئے
ہمارے ساتھ بھی چاۓ کا کپ پیو آ کر
ہمیں بھی خاصا تجربہ ، دعا سلام کا ہے
"حدودِ عِشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے
جو چائے کے دیوانے ہوں، ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے"_ ☕
👌👌
برسوں نبھایا ہے اس تعلق کو
#چائے سے الفت آج کی نہیں
😍😊❤😘☕
ہم فقیروں کی طبیعت بھی بڑی غنی ہوتی ہے☕
بیٹھ جاتے ہیں وہاں،جہاں چائے بنی ہوتی ہے🍵☕
دل تسکین چاہتا ہے ذرا
کوئی ذکر چائے کا چھیڑو 😍☕
آج لفظوں کو میں نے ۔۔۔۔ چائے پر بلایا ہے۔۔
بن گئی بات تو ایک غزل بھی ہو سکتی ہے۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain