وقت قلیل، باتیں طویل، شکوے ہزار
پر جانے دیجیئے ، چاۓ پیجیۓ۔۔!!
بے وقت جو دی ہیں آذانیں ھم نے
ھے ایک دلیل مولا اب ھم ٹوٹ گے ھیں !
بات لطیفوں سے وظیفوں تک آ پہنچی ہے
زندگی ہمیں کہاں سے کہاں لے آئی ہے۔۔۔!!
لیز کے بڑے پیکٹ میں 31 چپس ہوتے ہیں 6 بڑے والے, 20 نارمل,5 ٹکڑے اور باقی چُورا
#LockDown Day 6
گھر ٹرین جیسا لگنے لگا ہے واش روم جاؤ واپس آکر سیٹ پہ بیٹھ جاؤ 😇
یہ وائرس #سانپوں 🐍🐍 کو کچھ نہیں کہتا ،اس لیے آپ میں سے کچھ لوگ بالکل پریشان نہ ہوں 😂😉
#stay home 😷
#stay safe 🤩
ٹَک کے ایک بسکٹ میں 32 موریاں ہوتی ہیں 🙄😋
#LockDown_Day6
ماسک لگانے کے بعد چیونگم کھاتے ہوئے بلبلہ نہیں بنایا جاسکتا فری بیٹھی تھی سوچا بتا دوں 😒😑
گھر میں استعمال ھونے والے جھاڑو میں تقریبا 313 تیلے ھوتے ہیں
مزید ریسرچ ابھی باقی ھے---
لاک ڈاون
تم تھک تو نہیں جاوگے انتظار میں تب تک؟؟؟
میں مانگ کے آوں خدا سے تم کو جب تک۔۔
😜
جس طرح چائے یا کافی ٹھنڈی ہو جائے تو اسکو دوبارہ پینے میں وہ مزا نہیں رہتا بس یہی معاملہ دل سے اترے ہوئے لوگوں کا ہے!!! ان سے رسمی سلام دعا یا مروت تو ممکن ہے مگر وہ پہلے والی بات نہیں رہتی!!😏😏😏
تُو جسے چھوڑ کر میرے پاس آیا ھے
ہمسفراں تیری اُس سے صُلح ھو گئی تو ؟🔥
یہ راز تو میزان عمل میں کُھلے گا ...
ہر شخص کہتا ہے وفادار ہیں ہم ...
بے تعلق ہی سہی, اُس کو مگر ہے مجھ سے.......
ایک سروکار , اور سروکار بھی ایسا ویسا 🔥
تم وعدہ کرو شان سے دفناوؑ گے مجھ کو....!
میں تیری قسم پورے تکبر سے مروں گی... ❤️❤️
بھائی سے جھگڑا کرنے کے
😎😎😎 بعد میں نے کہا تم میرا کیا
بگاڑ لو گے تب سے چارجر
نہیں مل رہا😢
😋😋😋
"یہ مارچ کا مہینہ،اور بارش کا موسم...."
🤗🤗
"شاعری چھوڑو آؤ چائے اور پکوڑے کھاتے ہیں...."
۔۔۔پر اپنے اپنے ۔۔۔🙈😂😂😂
ادرک کـی مہـک اوڑھے
الائچی کی خوشبوؤں سے سجی
کیتلی کی دہلیز سے نکل کر
پیالی کی ڈولی میں بیٹھی
ان بھـاگتے ہوئے لمحـوں پر
کیسـے لگـام لگــــائی جائے
اے وقــت آ بیٹھ تجھے
اک پیالی چائے پلائـی جائے
☕
ابھی یہ عشق کم سن ہے
ابھی اظہار مت کرنا
جنوں کی آگ بڑھنے دو
ابھی کچھ روز جلنے دو
اگر یہ راکھ کر ڈالے
سمجھ لینا کہ ناقص ہے
سمندر میں بہا آنا
اگر کندن بنا ڈالے
سمجھ لینا کہ خالص ہے
بہت نایاب گوہر ہے
اسے بیکار مت کرنا
کسی کم ظرف کے آگے
کبھی اظہار مت کرنا
اب میری راہ میں حائل نہیں ہوتی یادیں
اب تیرے شہر سے گزروں تو.. گزر جاتی ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain