ایک ایک گھونٹ آرام سے پیجیئے جناب
سُنا ہے عشق کی چائے بڑی گرم ہوتی ہے.
دل کے اندر بھی کوئی تجھ سا کہاں تھا لیکن
دل کے باہر بھی کوئی____ تیرے برابر نہ ھُوا
سنا ہے چاند ستاروں پہ ہے رعب اس کا
سنا ہے وہ کسی عالی جناب جیسا ہے ❤
خود کلامی میں کتنی وحشت ہے__
- کوئی دشمن ہو روبرو جیسے__!!
تو اک غریب شخص ہے ایسا غریب شخص
وہ جس کے پاس اور تو سب کچھ ہے ، میں نہیں 🔥
مجھ سے دامن مت چھڑا مجھے بچا کر رکھ لے
مجھ سے ایک دن تجھے پیار ہو سکتا ہے
ﻣﺠﮭﮯ ﺧﺒﺮ تھی ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﺍﻧﺖ ﺁ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ🔥
ﻣﺠﮭﮯ ﺧﺒﺮ تھیﮐﮧﮨﻮﻧﺎ ﮨﮯﺭاﺋﯿﮕﺎﮞ مجھکو🖤
🔥ہمارا مقام دیکھنے کے لئے___!!!
تیرا بھی ایک مقام ہونا چائیے🔥🔥
کتنی آہستہ پڑ رہی ہے پھوار
تیرے لہجے کی نرمیاں جیسے
لایئے اپنے عشق کی کوئی مستند دلیل.....
دو آنسوؤں سے مجھ کو گمراہ نہ کیجیے......
ہمیں تُو اتنی مسافت کے بعد بھی نہ ملا
کسی کو مل گیا بیٹھے بٹھائے، حیرت ہے
👈
اُن سے کہنا میری یہ دو آنکھیں،
وللّٰہ ترس گئیں اب تو______،،،
بہت دیر سے ملا ہوں خودکو ۔۔۔
میں اپنے صبر کاپھل ہوگیا ہوں۔۔۔۔🖤
ہلکی سی بارش مست ہوا::::::: سلسلہ یاد یار
اے مارچ تو تو:::::: دسمبر سے بھی ظالم نکلا❣️
❤
حاکم وقت کا یہ فیصلہ سنایا جائے
جو نہ پیُے چائے اسے زندہ جلایا جائے 🍵 🔥
اگرتمہارا عشق تمہیں اخلاق نہ سِکھا سکے تو سُن لو،
تم عاشق نہیں گمراہ ہو 🔥💔
تو میرے شوقِ ملاقات پر تنقید نا کر
اچھے لگتے ہیں مجھے تیری شباہت والے
دیار عشق ہے یہ ظرف دل کی جانچ ہوتی ہے
یہاں پوشاک سے اندازہ انساں کا نہیں ہوتا
اس دنیا میں کوئی کسی کا نہیں
میرے جنازے میں بھی آنٔیگے لوگ صرف اپنے ثواب کی خاطر
چاۓ صرف چاۓ نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔☕
یہ ۔۔۔۔ایک وظیفہ ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔❤
درد کو سمیٹنے کا ایک سلیقہ ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔🍻
خود کو وقت دینے کا۔۔۔۔۔۔۔🌻
کہیں دور کھو جانے کا۔۔۔۔۔۔۔۔❤
درد میں ڈوبی کچھ سنہری یادوں کو یاد کرنے کا۔۔۔۔۔۔☔
تنہاٸیوں میں خود سے بات کرنے کا🍻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain