وہی پھر مجھے یاد آنے لگے ہیں
جنہیں بھولنے میں زمانے لگے ہیں
ایک جیسے لگ رہے ہیں اب سبھی چہرے مجھے
ہوش کی یہ انتہا ہے یا، بہت نشے میں ہوں....؟؟
آج چھیڑو___ نہ نبھانے کی باتیں
آج ھم دُکھ سے بھرے بیٹھے ھیں...!!
میری عادتیں بگاڑ کے
کنارہ کر لیا اس نے..!
ایک آہ بھری پھر اشک بہے اور شعر کہے
پھر رقص ہوا دھول اڑی اور خاک ہوے ۔!!.
ہم نے شاموں کی سیاہی پہ قناعت کر لی,,
جا تُجھے دان کیے دھوپ پہ وارے ہوئے دِن ❣️
نام لیتے ہو چاۓ کا #بدتمیز 😏
تم اسے "اشرف المشروبات" کیوں نہیں کہتے☺️
کیا کہا تمہیں تمہاری اہمیت بتاؤں ؟
چائے کا بھرا ہوا کپ مجھے تم سے زیادہ اہم ہے !!
ہم سے نفرت کچھ یوں بھی نبھائی گئی"😒🙁
ہمارے سامنے چائے بنا کر اوروں کو پلائی گئی__🙄😑
اوہ تو آپ کو میں نہیں پسند......!!!
آئیں آپ بهی ان لوگوں کی قطار میں لگ جائیں جو اس انتظار میں ہیں کے مجهے فرق پڑے گا.....😏✌🏻
- سنو..!!
اک رائے ہے...!!!
عشق سے بہتر چائے ہے..
❤✔🔥
#eK dard he Jo chae mn mila Kar chup chap piye jate hen hm☕🤍
ہم تیری زندگی سے یوں جائیں گے
جیسے حادثے میں جان جاتی ہے...!!!
اگر تم بھیڑ میں مجھے نا ڈھونڈ سکو تو ایک بار کہہ دینا
(چائے ☕)
اور پھر میرے آنے کی سپیڈ دیکھنا___😄😉😎😜
میں تُمہیں جانے کا بھی کہوں تو
تُم میری آنکھیں دیکھنا اور رُک جانا
میں کہاں سے لاؤں _ مجھے بتا بکتا کہاں ہے..!!
وہ نصیب جو تجھے ہمیشہ کے لئے میرا کر دے...!!!
میری چائے کا ایک گھونٹ پی کر تو دیکھو😏
صدیوں چائے پر____ شاعری کرتے رہو گے😜
لا کے تصور میں تم کو
تم پر چائے گرا دی میں نے
کوئی نسخہ نہ دوا دیتے ہیں
چائے سے پرہیز بتا دیتے ہیں..
اس عہد کے طبیب ہیں دیوانے
علاج خود کو نہیں آتا اور الزام
میری پیاری چائے پر لگا دیتے ہیں..
چلو محسن چائے کی روایت بحال رکھتے ہیں
آج انکو پلاتے ہیں، اپنی کل پر ادھار رکھتے ہیں.. ☕💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain