*مجھ کو لگتا تھا آپ آئیں گے*
*خیر لگنے سے کون آتا ہے💔* 🥀
اور کیا دیکھنے کو۔۔۔۔ باقی ہے
آپ سے دل تو لگا کے دیکھ لیا
بے حد حدیں پار کی تھی کسی کے لیے آج اسی نے حد میں رہنا سیکھا دیا ہمیں
آخری بار میں کب اُس سے ملا یاد نہیں
بس یہی یاد ھے اِک شام بہت بھاری تھی۔
معافی چاہتا ھوں , الفاظ نہیں مل رھے صاحب...💔
آج درد لکھ دیا ھے , بس محسوس کیجئے...💔
ہمدردی نہ کرو مجھ سے میرے ہمدرد یارو
وہ بھی بڑے ہمدرد تھے جو درد ہزاروں دے گئے
کسی کی ریشہ دوانی پہ وار دی گئی ہوں
یہاں میں تخت نشیں تھی، اتار دی گئی ہوں
بس اک خیال کو تجسیم کر لیا میں نے
اسی سبب سے تو کافر قرار دی گئی ہوں
کلیجہ چیر کے نکلا تھا دن جدائی کا
شبِ سیہ سے بھی تنہا گزار دی گئی ہوں
غمِ حیات سے چُھپ کر پناہ لی تھی جہاں
میں عافیت کے اسی گھر میں مار دی گئی ہوں
تُو دیکھ لے تو پریشان ہو کے رہ جائے
ترے فراق میں یکسر نکھار دی گئی ہوں
ذرا سنبھل کے ، سخی مجھ سے استفادہ کر
بہت قلیل رقم ہوں ، ادھار دی گئی ہوں
انا کی بھینٹ چڑھا دے مگر یہ دھیان رہے
میں زندگی ہوں ، فقط ایک بار دی گئی ہوں
صائمہ آفتاب
وقت ہے اور کوئی کام نہیں
مزے لے رہا ہوں فرصت کے
میں روز خواب میں اُونچی جگہ سے گِرتا ہوں
تُو مُجھ کو چُھوڑنے والا ہے تو بتا دے یار
گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی مگر...💯
بہت اداس بہت بے قرار گزرے گی...💔
خواب وہ نہیں جو سوتے ہوئے آئیں...
خواب وہ ہیں جو سونے نہیں دیتے...
میں پوری توجہ کی طلبگار ہوں ....تجھ سے
اوروں سے بھی تعلق ہے تو ...دور رہ مجھ سے😊
ارے ہم تو چاھتے ہے کے لوگ ہم سے نفرت کریں .
محبّت بھی کون سا لوگ سچی کرتے ہیں
آنکھیں کہتی ہیں کوئی نیا دیکھ لو ،،،
دل کہتا ہے نہیں وہی لوٹ کے آئے گا ..!!
اسی کو جینے کا حق ہے اس زمانے میں...
جو ادھر کا لگتا رہے اور ادھر کا ہو جائے...
ﻭﮦ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﻧﮭﯿﮟ ﺭﮬﺎ ﺻﺎﺣﺐ
ﺟﺐ ﺑﭽﮭﮍ ﮐﺮ ﻣﻼﻝ ﮬﻮﺗﺎ ﺗﮭﺎ
تضحیک و التفات میں کچھ تو تضاد رکھ
یوں دیکھ کر نہ مسکرا ۔ ذرا مسکرا کے دیکھ
کاش تو میرے درد میں ھمدرد بنا ہوتا
تو نے تو چھوڑ دیا مجھ کو تماشا کر کے۔
خوشیاں ہزار تم کو ملے سالگرہ پر
دیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمر دراز کی
Happy birthday bro 🎂🎂🎂
Love you bro
Allah ap ko hamysha khush rkhy
Ameen'Sumameen
Happy birthday bro🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain