بچا کے رکھی ہے تیرے لئے چائے۔۔۔😍
شاید یہی سن کر تو ملاقات کو آئے😍
ہمیں قبول ہے روز کا سر درد بھی۔ بس تیرے ہاتھ کی چاۓ میسر ہو
زندگی تو صرف چاۓ پینے والوں کی ہے۔۔
پیار کرنے والے تو بس ذلیل ہوتے ہیں۔۔۔😒🤐😄
۔۔♥
لوگ پتا نہیں کیوں دل پہ مرتے ہیں
حالانکہ چائے زیادہ مزے کی ہوتی ہے___😋😉
۔۔۔♥
میں سوچتی ہوں چاۓ پر اک کتاب لکھوں۔ جو نہیں پیتے ان کو خا نہ خراب لکھوں
حدود عشق کی جانچ کے پیمانےنہیں ہوتے...
جو چائے کے دیوانے ہوں وہ کسی اور کے دیوانے نہیں ہوتے....☕
چاۓکے چ سے بھی واقف نہیں۔ عشق کے ق کی باتیں کرتے ہیں
تجھے مفت میں جو مل گۓ ہیں ہم۔ تو قدر نہ کرے تیرا حق بنتا ہے
کہاں نایاب لکھتی ہوں،
کہاں شفاف لکھتی ہوں،
میرا وجود مٹی ہے،
میں خود کو خاک لکھتی ہوں!!
جب دو لوگوں کی کہانی میں کوئ دوسرا بن کر آجاتا ہے نا
تو کیا دو ایک رہتے ہیں ؟؟
کیا کوئ پہلا رہتا ہے ؟؟؟
دوسرے کے آتے ہی پہلا ہونے کے سارے بھرم ٹوٹ جاتے ہیں پھر کہانی میں کوئ نمبر نہیں رہتا ۔۔۔
کیوں کہ اگر آپ آخری نہیں تو آپ پہلے بھی نہیں ۔۔۔۔
آپ کچھ بھی نہیں آپ کہیں بھی نہیں
آپ پس منظر میں غائب ہوجاتے ہیں ہمیشہ کے لیے،،،،💔😊::
نصیب تمہارا کہ تم نے
گنوائیں شدتیں میری...
*اک میری ہی یاد سے پرہیز ھے تم کو...!!*❤
*نہ جانے کس حکیم سے دوا لیتے ھو...!!*❤
گھر پہ رہنے کا حکم سنتے ہی
بعض بے گھر بہت اُداس ہُوئے
💔
تم کبھی سامنے آ کر بیٹھو ۔۔۔۔
اور پھر
آنکھ اور ضبط کا۔۔۔
جھگڑا دیکھو...!!!💕
صبر کے لفافوں میں__
ہم نے تیرے وعدوں کو
تہہ بہ تہہ کر کےجوڑ جوڑ رکھا ہے
کوئی حصہ بستر پر __
کوئی ٹکڑا ٹیرس پر __
ہم نے تیری یادوں کو توڑ توڑ رکھا ہے
جن صفحوں پہ ذکر ہے ___
تیرے میرے ملنے کا___
ڈائری کے ان ورقوں کو موڑ موڑ رکھا ہے
دریچے میرے خیال کے __
مسکن تیرے پیکر کے__
جانِ جاں آج بھی لمس تیرا اوڑھ اوڑھ رکھا ہے___؛؛!!!
لوگ محرومِ بصارت ھیں تیری بستی کے
اور ھم خواب ہتھیلی پہ لئے پھرتے ھیں۔💔
نہیں مِلا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو..
پھر یہ ستم الگ ہے کہ مِلا تُو بھی نہیں..!
یہ جو میں نے خود کو بدلا ہے۔ یہ میرا تجھ سے بدلہ ہے
دکھ سےلپٹے_______ہوئے لوگ
دعائیں کمال_____ کی دیتے ہیں
❤اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔❤🙏🏻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain