میں نے چھوڑ کر بھی دیکھی ہے......۔
چائے کا بھی مجھ بِن گزارا نہیں ہے !!☕💕
مدت کے بعد آج اسے دیکھ کر منیرؔ
اک بار دل تو دھڑکا مگر پھر سنبھل گیا
اک بار الجھنا ہے تم سے
بہت کچھ سلجھانے کے لئے 🥀
جِن باتوں کا گواہ خود اللّٰہ ہے
اُنہیں تُمہارے سامنے دوہرانا کیسا💔
-" ایک چہرہ ہے جسے دیکھ کے لمحہ بھر کو
-' دل ٹھہر جاتا ہے ، میں آپ دھڑک جاتی ہوں
❤🌸♥️
احساس ختم، اہمیت ختم، دل بھرا اور رابطہ ختم_"،✨🦋
مؤرخ اگر بچ گیا تو یہ بھی ضرور لکھے گا کہ ہم نے انتہائی مصیبت میں بھی آذانیں ہی دیں نماز
پھر بھی نہیں پڑھی۔
مزاج برہم ، شکوے ہزار
وقت قلیل ، باتیں طویل
جانے دیجیئے ، چائے پیجیئے 🔥
💜🥀
لہجوں سے__ٹپکتی ہے__بے رخی,,
مصروفیات تو بس_اک بہانہ ہے..🔥🙂
زندگی رقص .... کیا کرتی تھی
اب تو چپ چاپ پڑی هے مجھ میں
ﮐﻮئی ﮨﻮ ڈﻭﺭ ﺟﺲ سے
ﺑﺎﻧﺪﮪ سکوﮞ,
ﮨﺮ ﺧﻮشی بھاﮒ بھاگ ﺟﺎتی ﮨﮯ
کاش وہ لوٹ آۓ مجھ سے یہ کہنے۔ تم کون یوتے ہو مجھ سے بچھڑنے والے
میں مغرب کی بیٹی نہیں میں مشرق کی شہزادی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔🌷
میرا برقعہ ، میرا حجاب ، میری چادر ہی
میری آبرو کا پہرہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤
کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو..
کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے _____کُن فیکُون🥰?
تیری طرف بھیجے گئے سبھی کبوتر
جب لوٹ کر آتے ہیں تو بات نہیں کرتے
💔اچھا تو تیرے ذریعے آزمائش ہوی میری!!!
💔ہاے تجھے چھین کر مجھے صبر سکھایا گیا!!!
مرشد محبّتوں کے نتائج کہا گئے ۔؟
مرشد میری تو زندگی برباد ہوگئی ۔۔
جس شخص کی خاطر تمہارا یہ حال ہے
اس نے تمہارے مر جانے پر رونا بھی نہیں ہے🔥💔
قبرستان بھرے پڑے ہیں ایسے لوگوں سے جو کہتے تھے
"چائے پینے سے رنگ کالا ہوتا ہے"😁😁
غائبانہ شریک کر کےتمہیں۔ اک چسکی چاۓ کی بھری ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain