ایک عجب سی جنگ ہے مجھ میں
کوئ مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں💔
خم ہے سر انسان تو حرم میں کچھ ہے
لوگ اشک بہاتے ہیں تو غم میں کچھ ہے
بے و جہ کسی پر نہیں مرتا کوئ
ارے
ہم پر کوئ مرتا ہے تو ہم میں کچھ ہے💞
ﺗﺠﮭﮯ ﺳﻮﭺ ﺳﻮﭺ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺍﺩﺍﺳﯽ ﻣﯿﮟ ﮈﮬﻞ ﮔﯿﺎ
ﺗﯿﺮﮮ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﺣﺪ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﮔﺌﯽ💔
پھٹ رہا ہے سر درد سے اور پھر
ستم یہ کہ چائے بھی پوچھتا نہیں کوئی۔"'😥
تیری یاد دا دریا نئیں سُکدا....!!
میرے رو رو اتھرو سُک گئے نیں ...
مدت سے آرزو تھی کہ فرصت ملے
فرصت ملی تو اس شرط پر کہ کسی سے نہ ملیں🏘️
- اس کو گوارا ہی نہیں محبت میں کمی،
وہ لڑکا لفظ بھی گنتا ہے میرے.💕🔥
Kash😞
لوگوں کے ساتھ اُن کے کردار کے مطابق نہیں اپنی تربیت کے مطابق رویہ اختیار کریں"💯
مجھے رکھ گرفت فریب میں
تیرا جھوٹ بھی مجھے راس ہے 😭💔
پلکوں کی حـــــــــدود کو توڑ کر دامـــــــــن پہ آ گرا
ایک آنســـــــــو آج میرے صـــــــــبر کی توہین کر گیا
جو بہت زیادہ ہنستے رہتے ہیں انہیں ہنسنے دینا چاہیے ، انہیں کبھی بھی رلانا نہیں چاہیے ، کیونکہ اگر وہ ایک بار رو پڑے ناں تو وہ صرف ایک بات کے لیے نہیں روئیں گے ، بلکہ ہر اس بات کے لیے روئیں گے جس کے لیے آج تک وہ صبر کیے بیٹھے تھے🥀
تم میرے ذہن سے اتر جاؤ
میں تمہیں عمر بھر دعا دوں گا💔
دُوری چاہنے والوں سے دور ہو جانا چاہیے، ورنہ انسان اپنا بھرم بھی گنوا بیٹھتا ہے..!!!🍁
اداسی تو ہے
مگر اسکو میں اپنے لیے رکھتی ہوں
اپنے اندار دبا کے رکھتی ہوں
کہ لاکھ دل رنجیدہ سہی
ہنستی رہتی ہوں ہنساتی رہتی ہوں
مزاج ذرا ہٹ کے ہے، زمانے سے میرا۔
لوگ کہتے ہیں ،کہ بہت عجیب سی ہوں میں۔۔۔
ہنستی رہتی ہوں سمجھتے ہو کے خوش باش ہوں میں
شور کرتی ہوں! کہ اندر سے بہت خالی ہوں میں 🔥
دوبارہ لوٹ آنے پر اُسے کیسے میں اپنا لوں
جو"ہفتہ" چھوڑ سکتا ہے وہ بِلکل چھوڑ سکتا ہے 🔥
__😍
پہلے زندگی میں تھوڑی سی بوریت تھی
اب بوریت میں تھوڑی سی زندگی ہے___ 😐
❤
کس قدر ہجر جھیل سکتا ہوں۔۔
مجھ پہ تحقیق کر رہا ہے وہ..!!
There are 2 types of people in this word..
Avoid both.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain