سُلگ کے مر جاؤ پر پگھل کر کسی کے پیروں میں ِگر کر محبت کی بھیک کبھی مت مانگنا🔥
کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو🔥
نادان ہو کیا قصہ یوسف نہیں سنا🥀
میرے بغیر جنہیں چین ہی نہ پڑتا تھا 💔
کہاں گئے وہ سب جھوٹ بولنے والے 🔥
اللہ کے ساتھ کئے گئے کسی معاملے میں خسارہ نہیں، پھر وہ صدقہ ہو یا خیرات، تجارت ہو یا محبت، راز و نیاز ہو یا دعا لیکن انسان کو یہ بات جلدی کہاں سمجھ میں آتی ہے ۔
کاکا جس دن ساڈے نال تیرے پنگے پین گے🔥
تیرے ججاں نوں وی وکیل کرن پین گے💯
محترم آباد رہیے🙏
اچھا کھیل گئے آپ جذباتوں سے🔥
رابطے راستے واسطے کچھ نہیں پہلے جیسا
دل اداس ہے اور بہت اداس ہے ۔۔۔۔۔
وقت کی تقسیم بہت سے بھید کھول دیتی ہے
اور ہمارا اہم ہونے کا وہم
جاتا رہتا ہے
اپنی حالت سنوار بیٹھی ہوں
تمہیں دل سے نکال بیٹھی ہوں
اس کو دیکھا تو دیکھتا ہی رہ گیا
کیا کہوں اور کہنے کو کیا رہ گیا
کہا اُس نے، کیسی ہے آب و ہوا تیرے شہر کی
کہا میں نے، تیرے خیال کا موسم راج کرتا ۔۔۔
چل پڑی ھیں دعاں عرش کی جانب ❤❤
تم بس میرے ہونے کی تیاری کرو❤❤
جائزہ لوں نقش بہاراں کی آئینہ تصرف میں
تصور میں تیری پرچھائیاں ابھرتی ھے مسلسل
تم مجھ کو اپنا کہتے ہو ،
کہہ لینے سے کیا ہوتا ہے؟ 🥀💔
چبھتے ہیں مسلسل مجھے کانچ کے سپنے
خوابوں کو میری آنکھ میں توڑا ہے کسی نے.
میں اپنی خواہش محدود کر کے جی لوں گا،
تو اپنے آپ کو میرا ___خدا نہ سمجھا کر....!!!!
دشتِ فراق میں وہ بصیرت مِلی، ندیمؔ
جو مُجھ سے چھن گیا تھا، وہی جا بجا مِلا
میں نے پر کھا ہے اپنی سیاہ بختی______ کو
میں جسے اپنا کہہ دوں پھر وہ میرا نہیں رہتا
ہنسی آ جاتی ہے یہ سوچ کر کے
ہم بھی آپ جیسے کیلئے روۓ تھے..!!!
میں نے تو اپنوں کو بھی گڑگڑا کے کہا تھا
کچھ نہیں چاہیے بس وہ شخص میرا ہونے دو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain