Damadam.pk
Ridakhan-hi's posts | Damadam

Ridakhan-hi's posts:

Ridakhan-hi
 

تیرا دعوی ہے کہ ، دنیا بڑی دیکھی ہوئی ہے..
تو نے دیکھا ہے کسی شخص پہ روتا ہوا دکھ..

Ridakhan-hi
 

اب دیکھوں گی کون توڑے گا
دل بنا لائی ہوں پتھر کا

Ridakhan-hi
 

بات یہ نہیں کہ کوئی اور ملتا نہیں
دل مومن ہے یہ اپنا قبلہ بدلتا نہیں🔥💯💙

Ridakhan-hi
 

وہ لوگ آنکھ کی بینائی جیسے لوگ
پل بھر میں میرے ہاتھ لگے اور کهو گئے

Ridakhan-hi
 

جوڑ کر بدنما نہ کر دیجئے گا
ٹوٹے رہنے میں دلکشی ہے اب..!!

Ridakhan-hi
 

کوئ حساب نہیں چاہئے،
اپنی وفائیں اٹھائیں،دفع ہو جائیں...!!🔥

Ridakhan-hi
 

سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے
ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے 🌹

Ridakhan-hi
 

کچھ اور مانگ لے مجھ سے....
کون دیتا ہے اپنی چائے😕😕☕

Ridakhan-hi
 

تمہارےہاتھ چھڑانےسےرک گیاہے سفر
یہ دھوپ،چھاوں مسافرکامسئلہ نہیں ہے

Ridakhan-hi
 

وهی شخص میرے لشکر سے بغاوت کر گیا...
جیت کر سلطنت جس کے نام کرنی تھی..!!😌😌

Ridakhan-hi
 

اسے کہنا قبرستان بھرے پڑے ہیں اسے لوگوںسے..
جوسمجھتے تھے کہ ہمارے بغیر یہ دنیا اجڑ جاے گی

Ridakhan-hi
 

اسے کہنا جس کی ادا ادا پہ ہو انسانیت کو ناز
مل جائے کاش ایسا بشر ڈھونڈتے ہیں ہم

Ridakhan-hi
 

اسے کہنا کہ داد پانے کو کون لکھتا ہے ✍
ہم تو لکھتے ہیں شاید تم پڑھو🔥

Ridakhan-hi
 

مسئلہ حل ہُوا؟ ہوا کہ نہیں؟
ہم سا کوئی مِلا؟ مِلا کہ نہیں_؟.

Ridakhan-hi
 

چراغوں کو آنکھوں میں محفُوظ رَکھنا
بڑی دُور تک رات ہی رات ہوگی

Ridakhan-hi
 

دائم آباد ۔۔۔۔رہے گی دنیا
ہم نہ ہونگے کوئی ہم سا ہوگا
Good night

Ridakhan-hi
 

چبھتے ہیں مسلسل مجھے کانچ کے سپنے
خوابوں کو میری آنکھ میں توڑا ہے کسی نے

Ridakhan-hi
 

جب ہنس کر کہہ دوں کے ٹھیک ہوں میں
تو سمجھ جانا رونے کے قریب ہوں میں

Ridakhan-hi
 

اگر میں اٗس کے لہجے میں ہی اٗس سے بات کروں
تو وہ تو مجھے کچھ لمحے بھی گوارا نہ کرے...!
🙂🔥

Ridakhan-hi
 

روٹھے ہو تو مجھ پر ، کوئی تہمت نہ لگانا
کس کس کو بتاؤں گا، میں ایسا تو نہیں ہوں