میں بولتا گیا ہوں وہ سنتا رہا خاموش
ایسے بھی میری ہار ہوئی ہے کبھی کبھی
جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں❤
منافق بن کر رشتوں کی ------- سیاست ہم نہیں کرتے 💕
سکون کى بات مت کیجئے
وہ بچپن والا اتوار اب نہیں آتا
پہلے پہل اس سے میری گفتگو تھی بس
پھر یوں ہوا کہ وہ میرے لہجے میں آ گیا
آپ کیا جانے ان کا غم ابرک
جن کو اب ساتھ میں نہیں رہنا
۔۔۔۔۔۔۔ اتباف ابرک
جن دنوں غم سے مر رہی تھی میں
میری صورت پہ مر رہے تھے لوگ
میں اب کسی کی بھی امید توڑ سکتی ہوں
مجھے اب کسی پر بھی اعتبار نہیں ۔۔۔۔۔🔥
تمنا بھلے رکھتی ہوں آسمان چھو لینے کی
لیکن اوروں کو گرانے کا ارادہ نہیں رکھتی 🔥🍁
Koi bty ga k
Kya Bhai dost ho skty h
☺
تو جو ہر روز نیا مشورہ دیتا ہے مجھے
کیا تجھے عشق میں سنجیدہ نہیں لگتی میں
ورنہ معلوم ہے ہر اچھی بری بات مجھے
یہ الگ بات جہاں دیدہ نہیں لگتی میں
بات بس اتنی سی ہے مُحبت کبھی بے قدرے دلوں پر براجمٙان نہیں ہوتی ۔۔۔ اُن دِلوں پر جو بھٙٹکتے ہوں ۔۔ اور جن کو بٙار بٙار منزِلیں بدٙلنے کی عادٙت ہو 🍂🍂
صفہ بہ صفہ گزر رہے ہیں دن
ہم ہیں کردار ایک فسانے کے
ہو سکتا ہے رب نے ہمارے لیے سمندر رکھا ہو اور ہم قطرے کی ضد کر رہے ہوں 🌷
میری زبان کی لُکنت سے بد گمان نا ہو
جو تو کہے تو تجھے عمر بھر ملوں بھی نہیں 🔥
یہ جو دنیا کو مضبوط بن کے دیکھا رہی ہوں
دراصل میں اپنے اپ کو اندر سے کھا رہی ہوں
میرے درد تکلیفیں سب اندھیرا دیکھتا ہے
روشنی ہوتے ہی تو میں بس مسکرا دیتی ہوں
اب منتیں نہیں کرنی،اب منانا نہیں کسی کو!!❤
اب رہی سہی زندگی بس اپنے لئے جینی ہے___❤
%...AsSlaM...%
%........O..........%
%...AlaiKuM..%
%.....Have.......%
%..........A........%
%.........NicE...%
%.........Day....%
SUBH BAKHAIR
ہم دونوں کے تعلقات بہت اچھے ہیں
چائے کا مجھ سے میرا چائے سے ☕
کوئ cup وچ tea ماہیا_!
اپنی ایک سلفی inbox کر i want to see ماہیا_!😜❤
Only for 💞💞Ayan💞💞
جانے کس سمت سے گُزرا ھو جنوں زاد میرا
کوئی نِسبت سی ھوئی جاتی ھے ویرانوں سے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain