ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺟﯿﺴﮯ ﺷﻮﻕ ﻧﮧ ﭘﺎﻟﻮ، ﺻﺎﺣﺐ !!...
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺍﺩﺍﺋﯿﮟ، ﮨﻢ ﭘﺮ ﮨﯽ ﺟﭽﺘﯽ ﮨﯿﮟ
تمہارا ہونا ایک خوبصورت احساس___جیسے سرد ہوا میں گرم گرم چائے۔۔☕💞
چائے پینے سے توبہ کر چکی تھی مگر
#چائے کا رنگ دیکھ کر نیت بدل گئی
__________!!!🤪😁
کڑک چاۓ اور خالص محبت بے ظرفوں کے لیے نہیں ہوتی۔ ☕😏
جھوٹ کہتے ہیں کہ ہو جاتا ہے سنگت کا اثر
کانٹوں کوتوآج تک مہکنے کا سلیقہ نہیں آیا
ہم کو نہیں قبول کسی طور بھی رقیب
نفرت بھی کیجئیے تو فقط ہم سے کیجئیے!
بے چارہ پتہ نہیں کہاں خجل ہو رہا ہے میرے ساتھ ہوتا تو بیٹھ کر چائے پیتے ہم..
❤❤❤❤
لوگـوں کـے نخــرے اُٹھانـے سـے بہتــر ہــے
بنــدہ چائـے کا کپــــ اُٹھـا لـے.😉☕
چائے دنیا کی واحد بیماری ہے جس کا علاج صرف چائے ہے☕
موت کا فرشتہ : " تمہاری #جان لینے آیا ہوں _"
میں : "لے جاؤ، میں اور بنا لوں گی... بس خالی کپ ادھر ہی چھوڑ دینا _" 😉😃☕😍
لوگ چائے کی تھیلیوں کی طرح ہوتے ہیں جنہیں کھولتے ہوئے پانی میں ڈالے بغیر پتا نہیں چلتا کہ اُنکا اصل رنگ کیا ہے
#C in "Chaey" stands for "Chalghozon sy bhi qeemti cheez" 😍😋
#چائے صرف #چائے نہیں ہوتی یہ ایک وظیفہ ہوتا ہے درد کو سیمٹنے کا۔۔۔
ایک سیلقہ ہوتا ہے خود کو وقت دینے کا۔۔۔۔
کہیں دور کھو جانے کا۔۔۔درد میں ڈوبی کچھ سہنری یادوں کو یاد کرنے کا۔۔۔۔😋
تنہائیوں میں خود سے بات کرنے کا۔۔۔۔🔥
💗💗💗
....
نہ امیراں دی گل کرنی اے ❌
نہ غریباں دی گل کرنی اے ✖️
نہ کسے فسانے دی گل کرنی اے ❎
نہ کسے زمانے دی گل کرنی اے ✖️
.... ساڈے نال جے کرنی اے تے بس
چاہ دے کپ دی گل کرنی اے ☕️☕️☕️
نہ چائے، نہ نان خطائی پوچھتے ہیں،
لوگ آج کل پہلے کمائی پوچھتے ہیں..
آدھے سے زیادہ پاکستان 🇵🇰 ایران کے ساتھ ہے، باقی امریکہ کے ساتھ... ایک واحد میں ہوں جو #چائے کے ساتھ ہوں۔😀😀
#چائے چھوڑنا کوئی مشکل کام نہیں ہے... میں نے بھی رات 12 بجے سے صبح چھ بجے تک کی چائے چھوڑی ہوئی ہے ۔ 😀😀
اب اپنا حسن سنبھال کر رکھیے
ہم نے دل #چائے☕ سے لگا لیا ہے!!
چائے تو ہم پیتے ہیں صبح و شام
دُھواں دوسروں کے کلیجے سے کیوں نکلتا ہے☕🙄
چاۓ کی آخری چسکی ہو یا 🥀
زندگی کی آخری ہچکی ✨
اسکی لذت اور ازیت 🙂
اسکو پینے والا اور سہنے والا ہی بتا سکتا ھے💯💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain