ﻣﯿﮟ چائے ﮐﻮ چائے کے ﮐﭗ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ سکتی ﮨﻮں_
ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﻭﺭﻟﮉ ﮐﻮ ﻭﺭﻟﮉ ﮐﭗ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟🤔
ﻧﮩﯿﮟ ﻧﺎں_🤭🤭
ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﮧ ﭘﺎﻧﭻ ﺳﻮ ﮐﺎ ﻟﻮﮈ ﮐﺮﻭﺍ سکتی ﮨﻮﮞ_
ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﮧ ﭘﺎﻧﭻ ﺳﻮ ﮐﺎ ﻟﻮﮈ ﮐﺮﻭﺍ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟🤔
ﻧﮩﯿﮟ ﻧﺎﮞ_😩😩
ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭘﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﺍﯾﮉﺭﯾﺲ ﺑﮭﯿﺞ سکتی ﮨﻮﮞ_
ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﯾﮉﺭﺱ ﭘﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺑﮭﯿﺞ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟🤔
ﻧﮩﯿﮟ ﻧﺎﮞ_😐😐
بس یہی فرق ہے آپ میں اور مجھ میں... میں ایک سخی لڑکی ہوں اور آپ شدید کنجوس _😏😏
کیونکہ میں ایک "بہن" ہوں
مجھے اچھا لگتا ہے ہمیشہ
اپنے بھائ سے ایک قدم پیچھے رہنا 💞
مجھے اچھا لگا جب کبھی اس نے بچپن میں کہا:
میری کلاس میں مت آیا کرو۔ دوست ساتھ ہوتے ہیں۔
(گویا وہ نہیں چاہتا کہ ہر قسم کے لوگ مجھے جانیں)
اچھا لگا جب کبھی اس نے راہ چلتے کہا : اس طرف ہو جاؤ مرد گزر رہے ہیں۔
(گویا وہ میرے ہر قدم پہ میری protection کا ذمہ لیتا ہے💙)
مجھے اچھا لگا جب وہ کہتا تھا : یونیورسٹی کے اندر رکنا۔ ذرا دیر سے لینے آؤں گا باہر لڑکے کھڑے ہوتے ہیں۔💖
(گویا وہ مجھے بری نگاہوں سے بچانا چاہتا ہے)
دو چیزیں زندگی میں اچھی لگتی ھیں لہجہ نرم اور چاۓ گرم
سب سائلنٹ ممبرز سے گزارش ہے کہ لائکس اور کمنٹس نہیں کرنے تو کم از کم چوں چوں والے جوتے پہن کر گروپ میں راؤنڈ لگا لیا کریں۔۔تاکہ زندہ ہونے کا احساس ہو 🤐😏
شکریہ 🙄
ہم دونوں کے تعلقات بہت اچھے ہیں
چائے کا مجھ سے میرا چائے سے ☕
مُجھے فروری اس لیے بھی پسند ہے کیونکہ اس ماہ ہم نے ابھینندن کو چپیڑیں مارنے کے بعد چائے ِپلائی تھی_
🤭🤣
تمہارا ہونا ایک خوبصورت احساس___جیسے سرد ہوا میں گرم گرم چائے۔۔☕💞
#چاۓ والی
Only for💞 Ayan 💞
درد دلوں کے کم ہو جاتے
۔
۔
رشتے داروں کے منہ اگر بند ہو جاتے 🙅
تماشائیوں کے قہقوں میں آوازیں
میرے عزیزوں کی تھیں
#😢
آپ کیا جانے ان کا غم ابرک
جن کو اب ساتھ میں نہیں رہنا
۔۔۔۔۔۔۔ اتباف ابرک
اپنی بینائی کا کیا کروں میں
تو کہیں بھی نظر نہیں آتا..!!
رسم الفت اجازت ہی نہیں دیتی ورنہ😒
ہم بھی تمہیں ایسے بھولیں کے یاد رکھو❣️
بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں__😞 اور ہم انسانوں پر کر بیٹھتے ہیں_
Is liy insano py barosa karna chor diya m ny
*ہم ہر کسی کیلئے ایک خاص وقت تک ضروری ہوتے ھیں....!!💔
کوئی وفا کرے تو وفا کیجئے 😍 نا کرے تو دفعہ کیجئے ۔۔۔😕
؟؟ کیا کہا ہم تمہیں بھولتے جا رہے ہیں واہ صاحب _____کچھ بھی بھونک دیتے ہو😃😜
❤Muhabat❤Ap sy
Zehr ladijya😏 janb
ہر کسی کو راس آجائیں...! اتنے بھی عام نہیں ہیں ہم...!💕
تلخیاں بہت پی چُکے ہیں 😪 آؤ اب چائے☕ پیتے ہیں
پہلے پہل اس سے میری گفتگو تھی بس
پھر یوں ہوا کہ وہ میرے لہجے میں آ گیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain