Damadam.pk
Ridakhan-hi's posts | Damadam

Ridakhan-hi's posts:

Ridakhan-hi
 

ﺍﺭﮮ ﺻﺎﺣﺐ ! ﻓﺎﺻﻠﮧ ﺭﮐﮭﯿﮯ ☺ 😒 ﻣﺤﺒﺖ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯼ ﮨﻢ ﻧﮯ 😌

Ridakhan-hi
 

*سوچوں کے جنگلوں میں زیادہ دیر نہیـں بھٹکنا چاھیے .... اس طرح منزلیں گم ھو جاتی ھیــــں ... اور راستے کھو جاتے ھیــــں ......!!!*💞💞💞

Ridakhan-hi
 

مجھے سمجھنے کے لیے دل کا استعمال کرو دماغ جو لگاو گے ہینگ ہو جاو گے😎😂😉 #-----❤👈

Ridakhan-hi
 

اس نے کہا بہت میٹھا بولتی ہو
میں نے کہا چائے پیتی ہوں جناب

Ridakhan-hi
 

اب اپنا حسن سنبھال کر رکھیے
ہم نے دل #چائے☕ سے لگا لیا ہے!!

Ridakhan-hi
 

مجھے لگتا تھا،
اسے محبت ہے مجھ سے
کہا نا،
مجھے لگتا تھا
.

Ridakhan-hi
 

اسے خبر ہی نہیں ہے, عقیدتوں کے چراغ
کہاں جلائے, کہاں پر بجھائے جاتے ہیں

Ridakhan-hi
 

*تم سے نفرت بھی اب نہیں کرنی*
*یہ بھی تعلق کی ایک علامت ہے*

Ridakhan-hi
 

لا ئیے اپنے عشق کی کوئی مستند دلیل
دو آنسوؤ سے مجھ کو گمراہ نہ کیجیئے

Ridakhan-hi
 

اُس سے پوچھو کہ چائے چھوڑو گے؟
گر کہے ہاں تو اُٹھ کے آ جانا💔

Ridakhan-hi
 

دو وقت کی روٹی تم کما لانا
تین وقت کی چاۓ میں بنا دونگی☕🥰🙈🙈🙈
💞💞Ayan💞💞

Ridakhan-hi
 

بہت مشکل سے سیکھا ہے خوش رہنا 🔥 سنا ہے لوگوں کو یہ بات بھی ڀریشان کرتی ہے👼👼

Ridakhan-hi
 

وہ اپنی نگری کا انا زادہ
میں سر پھروں کی نوابزادی....
💞💞Ayan💞💞

Ridakhan-hi
 

انا پرست ہوں___کہتا نہیں مگر* *تیرے بچھڑنے کا صدمہ ہے مجھے*

Ridakhan-hi
 

رہتے ہیں مصروف کرتے ہیں بہانے___اور بتاتے ہیں مجبوریاں "''"اف """"""" یہ لوگ صاف لفظوں میں خود کو بے وفا کیوں نہیں کہتے

Ridakhan-hi
 

وہ اشک بن کے میری چشم تر میں رہتا ہے،
عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے ۔۔

Ridakhan-hi
 

بُہت مایُوس تھا، زِندگی سے !!!
پِھر آواز آئی، حَیّ عَلَی الفلاح ❤

Ridakhan-hi
 

❤Muhabat❤Ap sy
Zehr ladijya😏 janb

Ridakhan-hi
 

مجھے وہ یاد آتے ہیں انہیں یہ جا کہ کہہ دو نہ ذرا دیدار کروا دے؛ یوں ہی کچھ بات کہہ دے نہ

Ridakhan-hi
 

ﻧﺒﺾ ﮐﯿﺎ ﺧﺎﮎ ﺑﻮﻟﮯ ﮔﯽ؟؟؟ ﺻﺎﺣﺐ۔۔۔ ﺟﻮ ﺩﻝ ﭘﮧ ﮔﺰﺭﯼ ﺩﻝ ﻫﯽ ﺟﺎﻧﺘﺎ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!